نعمان اسلام آباد میں

ان دنوں‌ میں نیشنل کنونشن کے سلسلے میں اسلام آباد آیا ہوا ہوں۔ بہت ساری تصویروں، ڈھیر ساری باتوں ڈھیر جمع ہے۔ لیکن اسلام آباد میں ڈیسنٹ انٹرنیٹ کیفوں کی شدید قلت ہے۔ لحاظہ انتظار فرمائیے۔

تحریر: نعمان | موضوعات: عمومی

تبصرے:

  1. آہا آجکل اسلام آباد میں “آمدیں“ جاری ہیں۔ کبھی قدیر تو کبھی نعمان۔۔۔۔محب نے آپکی آمد کے بارے میں بتایا تھا۔ کیا انہیں شرف ملاقات بخشا؟
    حضرت اسلام آباد میں واقعی انٹرنیٹ کیفے اور خاص کر اچھے کیفے بہت کم ہیں۔ جناح سپر میں ڈی ایس ایل کیفے موجود ہیں اور میلوڈی میں بھی غالبآ۔۔۔۔اور سب سے صحیح آپشن۔۔۔ہم کس لئے ہیں۔ آپ زرا حکم تو دیجیے۔

Comments are closed.