آج دوپہر کو اسلام آباد سے گھر لوٹا۔ جب صبح اسلام آباد ائرپورٹ پر تھا تو وہاں کا موسم ایسا دل خوش کن تھا کہ گھر آتے دل اداس ہوتا تھا۔ جیسے ہی ائر پورٹ سے نکلے ہیں تو گرمی اور کراچی کی مرطوب ہواؤں نے استقبال کیا۔ پانچ دن اسلام آباد کی سڑکوں پر … مزید پڑھیں ←
Category: اسلام آباد
اسلام آباد: عید کا سناٹا
اسلام آباد کے سالانہ "ویران شہر” کے دن قریب آرہے ہیں۔ چونکہ اسلام آباد کی زیادہ تر آبادی دراصل دوسرے پاکستانی شہروں کی رہائشی ہے تو عید قریب آنے پر سب لوگ اپنے آبائی شہروں اور دیہاتوں کو عید منانے روانہ ہوجاتے ہیں اور عید کے ہفتے بھر تک شہر ایک بیابان کا منظر پیش … مزید پڑھیں ←
اسلام آباد سے واپسی پر
میں اسلام آباد نیشنل بک فاؤنڈیشن کے کانوینشن میں شرکت کے لئے گیا تھا۔ ارادہ تھا کہ کنوینشن کے فورا بعد ہی ائر بلو کی شام کی پرواز یا اگلے دن صبح کی پرواز پکڑ گھر کی راہ لونگا۔ یہ ویران سا شہر، درختوں، ملاؤں، پہاڑوں، سڑکوں اور سگنلوں کی بہتات کے علاوہ یہاں کیا … مزید پڑھیں ←