درختوں کے قتل کی سزا

کراچی میں ان دنوں شہر میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پر تشویش بڑھتی جارہی ہے۔ گورنر صاحب اور سٹی ناظم سر جوڑ کر بیٹھے کہ کیا کریں۔ فائر ڈیپارٹمنٹ نے ان واقعات کا الزام موسم پر دھر دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم وہی کاٹ رہے ہیں جو ہم نے بویا ہے۔ نعمان کی … مزید پڑھیں ←

آلودہ قربانی

ہر سال بڑی عید پر میں اسی یاسیت کا شکار ہوتا ہوں۔ مجھے جانوروں کی اس طرح سے کی جانیوالی نمائش، ان کا شہروں میں لایا جانا، گلیوں میں ان کا ذبح کیا جانا، اور پھر ان کے گوشت کو تبرک کی طرح تقسیم کیا جانا اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ مجھے اچھا لگتا ہے چھوٹی … مزید پڑھیں ←

خریداری کا فیشن ایبل انداز اپنائیے

پلاسٹک کی تھیلیوں پر لگی پابندی اور ان کے بے تحاشا استعمال کو کم کرنے میں حکومت کی مدد کریں۔ اس کام کو ممکن بنانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ خریداری کرنے بازار جائیں تو اپنے ساتھ گھر سے کپڑے یا کاغذ کا تھیلا لے کر جائیں۔ کوئی دکاندار اگر … مزید پڑھیں ←

گلوبل وارمنگ سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع کا جنم

عالمی حدت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع جنم لینا شروع ہوگئی ہیں۔ سائنسدان یہ بات پہلے ہی معلوم کرچکے تھے کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے پر جانوروں کی کئی انواع ختم ہوجاتی ہیں، کئی نئی انواع جنم لیتی ہیں اور کئی موجودہ انواع میں جنییاتی تبدیلیاں پیدا … مزید پڑھیں ←

آبی حیات کا سروے

کراچی کے ساحل کے قریب گہرے پانیوں میں سینکڑوں ڈولفن اور وہیل مچھلیوں کا پتہ چلا ہے۔ یونیورسٹی آف اسکاٹ لینڈ میرین بایولوجیکل اسٹیشن، ورلڈ وائلڈ فنڈ پاکستان، یونیورسٹی آف کراچی میرین بایولوجی ریسرچ سینڑ کے اشتراک سے قائم کردہ ٹیم نے کراچی کے اردگرد گہرے پانی میں پائی جانیوالی آبی حیات کا پہلا جامع … مزید پڑھیں ←

ڈائمنڈ سٹی

سندھ اسمبلی میں کراچی کے جزائر کی دبئی کی کمپنی کو فروخت گرما گرم موضوع ہے۔ تقریبا ہر کراچی والے کی طرح میں بھی اس کا سخت مخالف ہوں۔ شہری مسائل میں اضافے کا مسئلہ تو ہے ہی دوسرا اہم مسئلہ جنگلی حیات کا اور سمندری ماحول کا ہے۔ جس طرح دیگر شہری حلقے اپنا … مزید پڑھیں ←