بیوقوف ارب پتی

کیا زیادہ تر ارب پتی افراد بیوقوف ہوتے ہیں؟

ہمارے گھرانے کے بزرگ کہتے تھے کہ امیر ہونے کے لئیے عقلمند ہونا شرط نہیں۔ بطور نوجوان مجھے یہ مثال عجیب لگتی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اکثر امیر لوگوں کو یہ زعم ہوتا کہ وہ کسی نہ کسی طرح دوسرے لوگوں سے مختلف ہیں۔ شاید وہ زیادہ عقلمند، سمجھدار، محنتی، اور قابل … مزید پڑھیں ←

کراچی کے لونڈے

میں ایم کیو ایم کی فتح پر منائے والے جشن میں ہونے والے ڈانسز کا بڑا فین ہوں۔ پتہ نہیں کیوں مجھے یہ ویڈیوز اتنے اچھے لگتے ہیں۔ ایک تو یہ کافی تفریحی ہوتے ہیں دوسرے اس میں جو لڑکے ناچتے ہیں اگر آپ کراچی کے تمام ڈانس وڈیوز دیکھیں تو ایسا لگے گا جیسے … مزید پڑھیں ←

افسانوی کالم نگاری پر کچھ مزید

نئے جہادی لٹریچر کے جواب میں اردو بلاگستان کے متنازعہ تبصرہ نگار عبداللہ نے ایک تبصرہ شامل کیا ہے۔ یہ تبصرہ انصار عباسی کے کالم کی صنف یعنی افسانوی، تخلیقی، پروپگینڈہ کی طرز پر ہی لکھا گیا ہے۔ عبداللہ کے تبصرے میں بھی شوق شہادت سے سرشار ایک نوجوان اور ایک ماں کے کردار ہیں۔ … مزید پڑھیں ←

ایمان ہے رمضان

پاکستان میں رمضان کے مہینے میں مختلف قسم کے گیت اور نعتوں کے خصوصی البم جاری کرے جاتے ہیں۔ نعت خوانی یا مذہبی نغمہ سرائی ایک نہایت منافع بخش انڈسٹری ہے۔ ہر سال لاکھوں روپے ان نعتوں، حمد، قوالیوں اور گیتوں کی ریکارڈنگ پر خرچ کرے جاتے ہیں۔ پھر اس کے بعد ان البمز کی … مزید پڑھیں ←

میں اس طرح کا آدمی نہیں فراز

اردو شاعری میں فراز کے کلام کی اہمیت اپنی جگہ مگر موصوف پاکستان کے پاپولر کلچر میں بھی حالیہ دنوں میں ایک ممتاز مقام حاصل کرچکے ہیں۔ ان کے تخلص کا مزاحیہ ایس ایم ایس پیغامات میں استعمال ایک مقبول عوامی ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب فراز کے تخلص کے … مزید پڑھیں ←