جب کہ ہمارے ملک میں معرکہ خیر و شر بپا ہے، ہر طرف آگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔ کسمپرسی اور افلاس کا دور دورہ ہے۔ ایسے میں ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے ٹیلیوژن کے رئیلیٹی سے بے حد دور رئیلیٹی شوز دلوں کا بڑا سہارا ہیں۔ ایک ٹی وی شو جو آجکل … مزید پڑھیں ←
Category: ٹیلیوژن
کمرشل بریک
عدلیہ کی آزادی اور مشرف کی مفروری جیسی شاندار فلموں کے خالق ۔ ۔ ۔ دی گریٹ ڈیبیٹ ۔ ۔ ۔ میرے مطابق۔ ۔ ۔ کیپیٹل ٹاک ۔ ۔ ۔ اور آج کامران کے ساتھ ۔ ۔ ۔ کے مصنف آسکر ایوارڈ یافتہ ٹی وی چینل ۔۔۔ اب پیش کرتا ہے: کیری لوگر پریمئر لیگ۔ … مزید پڑھیں ←
وطن بدر کی واپسی
اگر آپ چپاتی مسٹری پڑھتے ہیں تو غالبا آپ یہ مضمون پہلے ہی پڑھ چکے ہیں۔ نہیں تو اب پڑھئے۔ وطن بدر کی واپسی۔ مضمون نگار محمد حنیف، ناول A Case of Exploding Mangoes کے مصنف ہیں ایک عشرہ برطانیہ میں رہ کر اب پاکستان لوٹ آئے ہیں۔ کراچی میں مکان کی تلاش کے دوران … مزید پڑھیں ←
برررررررر ۔ کوک کی پاکستانی ڈکار
کرن اور جارج
جارج کا پاکستان کے جارج نے کرن سے شادی کرکے پاکستان میں ہی گھر بسالیا ہے۔ آج کل دونوں میاں بی بی آج ٹی وی پر کرن اینڈ جارج کے نام سے ایک صبح کا شو کرتے ہیں۔ شروع میں یہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا تھا۔ ایک تو جارج کی خراب اردو اور اس … مزید پڑھیں ←
اس کے چھوٹے سائز پر مت جانا
دی گریٹ ڈیبیٹ
آج شام جیو ٹی وی پر الیکشن کے سلسلے کا پروگرام گریٹ ڈیبیٹ کچھ دیر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس پروگرام میں پاکستان کی چھ بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندے مختلف امور پر اپنی پارٹی کا موقف بیان کرتے ہیں۔ اس سے پہلے میں اس سلسلے کا ایک اور پروگرام دیکھ چکا ہوں جو کہ … مزید پڑھیں ←
جیو نیوز ٹوٹم میڈیا پلئیر پر
ابنٹو پر gstreamer codecs انسٹال کرنے کے بعد جیو نیوز دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستانی امیتابھ بچن
کل شام کی چائے کے بعد ہم سب گھر والے ساتھ ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ اب چونکہ پاکستان کے مشہور اور مقبول نیوز چینلز تو بند ہیں لحاظہ ہم بھارتی رقص و موسیقی کے دلچسپ اور تفریح سے بھرپور پروگرامز سے لطف اندوز ہورہے تھے۔ اچھا ہوا صاحب اقتدار صدر محترم جنرل اعلی (بھائی … مزید پڑھیں ←
پاکستان کا مہابلی ۔ امانت علی
اللہ کی ہم پر اتنی مہربانی ہے کہ اس نے دنیا کی خوبصورت ترین زبانوں میں سے ایک اردو ہماری جھولی میں ڈال دی ہے۔ بقول گلزار صاحب: وہ یار میرا خوشبو کی طرح جس کی زبان اردو کی طرح ہماری قومی زبان گرچہ ہمارے احساس کمتری کی وجہ سے سائنسی علوم میں کچھ مقام … مزید پڑھیں ←
او ماما!
جونی براوو میرا فیوریٹ کارٹون کیریکٹر ہے۔ انفیکٹ میرے اور جونی کے درمیان کئی باتیں مشترک ہیں۔ جیسے جونی بھی میری ہی طرح ہینڈسم اور ذہین ہے۔ ہم دونوں پر لڑکیاں جھٹ پٹ فدا ہوجاتی ہیں۔ ہم دونوں بےحد ہردلعزیز اور عظیم ہیں۔ جانی ہی کی طرح میری امی بھی میرے کھانے کا بطور خاص … مزید پڑھیں ←
ڈان نیوز اور جنرل صاحب کی دریا دلی
ڈان گروپ والوں نے اپنے انگریزی خبروں کے چینل ڈان نیوز کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا افتتاح کردیا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حکومت اور ڈان کے درمیان جاری تناؤ کچھ کم ہوگیا ہے۔ خود جنرل مشرف نے بہ نفس نفیس چینل کا افتتاح کیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے … مزید پڑھیں ←