گذشتہ چند ہفتوں کے دوران بہت ساری فلمیں دیکھیں۔ اور ان میں سے دو فلمیں ایسی ہیں کہ جو بے حد پسند آئیں۔ پہلی فلم ہے مشہور ایرانی ہدایتکار ماجد مجیدی کی بچہ ہائے آسمانی المعروف Children of Heaven ۔ میری والدہ دو بار یہ فلم ٹیلیوژن پر دیکھ چکی تھیں۔ وہ چاہتی تھیں کہ … مزید پڑھیں ←
Category: فلم
فلمی چکر۔ دیکھو دیکھو دیکھو یہ ہے فلمی چکر
دس ہزار سال قبل از مسیح
میں نے ابھی کچھ دیر پہلے ۱۰،۰۰۰ قبل از مسیح (10,000 BC) فلم دیکھی ہے۔ باوجود اس حقیقت کے کہ اس فلم کی کہانی میں کئی تاریخی، سائنسی اور آرکیالوجیکل نقائص ہیں، میں اس فلم کو ایک اچھی تفریحی فلم قرار دونگا۔ کہانی گھڑنے اور افسانہ طرازی کے اس عمل کے دوران آپ تخلیق کار … مزید پڑھیں ←
پاکستانی امیتابھ بچن
کل شام کی چائے کے بعد ہم سب گھر والے ساتھ ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ اب چونکہ پاکستان کے مشہور اور مقبول نیوز چینلز تو بند ہیں لحاظہ ہم بھارتی رقص و موسیقی کے دلچسپ اور تفریح سے بھرپور پروگرامز سے لطف اندوز ہورہے تھے۔ اچھا ہوا صاحب اقتدار صدر محترم جنرل اعلی (بھائی … مزید پڑھیں ←
عازب کی پہلی پاکستانی فلم
کل میرا بھائی عازب اپنے دوستوں کے ساتھ خدا کے لئے دیکھ کر آیا۔ عازب پاکستانیوں کی اس نسل میں سے ہے جس نے آج تک سینما پر کوئی پاکستانی فلم نہیں دیکھی۔ یہ اس کا پہلا تجربہ تھا اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ وہ فلم دیکھ کر بہت خوش خوش گھر … مزید پڑھیں ←
یہ کون ہیں
آج بروز جمعہ ملک بھر میں شعیب منصور کی فلم "خدا کے لئے” کا افتتاح ہوگا۔ کراچی میں فلم کی زبردست ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ یہ بات تقریبا یقینی ہے کہ ایک عرصے کے بعد کوئی فلم کراچی میں کھڑکی توڑ کامیابی حاصل کرے گی۔ آج ایک ایسے گیت کے بارے میں بھی سنا ہے … مزید پڑھیں ←
کراچی کی فلمی امیدیں
بی بی سی سے ایک پرانی خبر کراچی: پاکستانی سنیما کی نئی اُمید۔ آپ نے اس صفحے پر بیان کردہ کراچی میں بنی کون کونسی فلمیں دیکھی ہیں؟
خدا کے لئیے پریس شو
بی بی سی اردو: فلم "خدا کے لئے”، پریس شو کا احوال۔ اس سے ہمیں کہانی کا مزید پتہ چلتا ہے کہ فلم میں دو بھائیوں کا کردار ہے۔ ایک بھائی (فواد خان) ایک انتہا پسند مولوی کی باتوں میں آ کر گائیکی کو ترک کر کے ’طالب‘ بن جاتا ہے اور کیسے دوسرا بھائی … مزید پڑھیں ←
خدا کے لئیے
شعیب منصور کی فلم "خدا کے لئے” کا ویب سائٹ آنلائن ہوگیا ہے۔ پاکستان کی معدوم شدہ فلمی صنعت کے لئے شعیب کی فلم ایک نئی امید لے کر آئی ہے۔ سپریم عشق، الفا براوو چارلی، سنہرے دن اور دل دل پاکستان والے شعیب منصور ایک نہایت باصلاحیت اور مقبول ہدایت کار ہیں۔ خدا کے … مزید پڑھیں ←
چھٹیاں گذاریں پرانے وقتوں میں
گذشتہ چند ہفتوں سے ہمارے گھر میں پرانی انگریزی ایڈونچر فلموں کا دور چل رہا ہے۔ حال ہی میں ہم نے یہ فلمیں دیکھی ہیں: The Great Escape نازیوں کے زیرانتظام ایک قیدی کیمپ سے اتحادی فوجیوں کے فرار کی کوششوں کی کہانی۔ Mackenna’s Gold سونے کی تلاش۔ The Guns of Navarone نیوارون کے پہاڑ … مزید پڑھیں ←
چھورا گنگا کنارے والا
ہندوستانی فلموں کا اپنا ایک الگ چٹخارا ہے۔ امیتابھ بچن کو پتہ نہیں ”کھئی کے پان بنارس والا” پر کس نے نچایا تھا مگر شاہ رخ کو اس گانے پر سروج خان نے نچایا ہے۔ مجھے یہ شوخی بھرا گانا بہت پسند ہے۔ امیتابھ تو اس قسم کے شوخی بھرے گانوں میں کمال کردیتے ہیں۔ … مزید پڑھیں ←