چھورا گنگا کنارے والا

کھئی کے پان بنارس والاہندوستانی فلموں کا اپنا ایک الگ چٹخارا ہے۔ امیتابھ بچن کو پتہ نہیں ”کھئی کے پان بنارس والا” پر کس نے نچایا تھا مگر شاہ رخ کو اس گانے پر سروج خان نے نچایا ہے۔ مجھے یہ شوخی بھرا گانا بہت پسند ہے۔ امیتابھ تو اس قسم کے شوخی بھرے گانوں میں کمال کردیتے ہیں۔ اپنے لمبے قد اور ماچو امیج کے باوجود وہ نہ صرف ناچتے ہیں بلکہ اپنے چہرے کے تاثرات سے دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بھکیر دیتے ہیں۔ ان کے ایسے یادگار گانوں میں رنگ برسے، میرے آنگنے میں، کجرارے اور کھئی کے پان بنارس والا پاک و ہند کے شائقین فلم ایک عرصے سے گنگنا رہے ہیں۔ پیش خدمت ہیں کھئی کے پان بنارس والا کے بول:

ہمم بررر ۔ ۔۔
ارے بھنگ کا رنگ چڑھا ہو چکا چک
پھر لو پان چبائے
آآ یمممم آہ
ارے ایسا جھٹکا لگے جیا پہ
پنر جنم ہوجائے

او کھئی کے پان بنارس والا
کھل جائے بند عقل کا تالا
او پھر تو ایسا کرے دھمال
سیدھی کردے سب کی چال
او چھورا گنگا کنارے والا
او چھورا گنگا کنارے والا

او کھئی کے پان بنارس والا

ارے رام دہائی! کیسے چکر میں پڑ گیا۔ ہائے! ہائے! ہائے!
کہاں جان پھنسائی! میں تو سولی پہ چڑھ گیا ہائے! ہائے! ہائے!
ارے کیسا سیدھا سادھا میں کیسا بھولا بھالا۔ ہاں! ہاں!
ارے کیسا سیدھا سادھا میں کیسا بھولا بھالا
جانے کون گھڑی میں پڑ گیا پڑھے لکھوں سے پالا
میٹھی چھری سے! میٹھی چھری سے ہوا حلال
چھورا گنگا کنارے والا
او چھورا گنگا کنارے والا

او کھئی کے پان بنارس والا
کھل جائے بند عقل کا تالا
او پھر تو ایسا کرے دھمال
سیدھی کردے سب کی چال
او چھورا گنگا کنارے والا
او چھورا گنگا کنارے والا۔ ہاں!

ایک کنیا کنواری ہمری صورت پہ مرگئی۔ ہائے! ہائے! ہائے!
ایک میٹھی کٹاری ہمرے دل میں اتر گئی۔ ہائے! ہائے!
کیسی گوری گوری، وہ تیکھی تیکھی چھوری۔ واہ! واہ!
کیسی گوری گوری، وہ تیکھی تیکھی چھوری
کرکے جورا جوری کرگئی ہمرے دل کی چوری
ملی چھوری تو، ملی چھوری تو ہوا نہال
چھورا گنگا کنارے والا
او چھورا گنگا کنارے والا

او کھئی کے پان بنارس والا
کھل جائے بند عقل کا تالا
او پھر تو ایسا کرے دھمال
سیدھی کردے سب کی چال
او چھورا گنگا کنارے والا
او چھورا گنگا کنارے والا۔ ہاں!

تبصرے:

  1. رمضان کا فلموں سے کیا تعلق ہے؟ ویسے یہ فلم تو عید پر ہی جاری ہوئی ہے۔ اگر رمضان میں دیکھی ہوتی تب بھی میں یہ پوسٹ لکھنے میں تساہل سے کام نہ لیتا۔

Comments are closed.