ایک کے بعد ایک کرکے تیزی سے انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بند ہورہے ہیں۔ آسان طریقہ تو یہ ہے کہ انٹرنیٹ کو ہی بند کردیا جائے۔ انٹرنیٹ سے پہلے بھی تو ہم زندہ تھے۔ اور یاد کریں اسلام کے سنہرے دور کو تب کونسا ٹوئٹر یا فیس بک ہوا کرتا تھا مگر ساری دنیا میں … مزید پڑھیں ←
Category: انٹرنیٹ
غیر ذمہ دارانہ بلاگنگ اور پروپگینڈا
میں پہلے ہی اس بارے میں لکھ چکا ہوں۔ روزنامہ نیشن نے صدر زرداری کے اسپیلنگ مسٹیکس والی تصاویر کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ بشکریہ پاکستانی گپو۔ ویسے اس کی ضرورت نہیں تھی۔ کوئی چوتھی جماعت کا بچہ بھی بتا سکتا تھا کہ صدر زرداری کا اتنے عام الفاظ کی ہجے غلط لکھنے کا … مزید پڑھیں ←
اردو بلاگستان پر ایک مضمون
اس مہینے کا ماہنامہ اسپائڈر میگزین خریدئیے اور پڑھئے ناچیز کا اردو بلاگستان کے بارے میں لکھا ہوا مضمون۔ جس میں موجودہ اردو بلاگستان کا ایک مختصر سا جائزہ پیش کیا گیا ہے اور اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیوں اردو میں بلاگنگ اتنی عام نہیں جتنا اسے ہونا … مزید پڑھیں ←
دوسری منزل (دی سیکنڈ فلور) نامی کافی شاپ ان دنوں کراچی میں ادبی، سماجی تقریبات کا اہم مرکز بنتی جارہی ہے۔ کل وہاں سائبر کرائم بل کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس میں بیرسٹر جمیل صاحب نے اپنی پریزینٹیشن پیش کی۔ حکومت پاکستان کا سائبر کرائم بل پاکستان میں بلاگرز، صحافیوں، اداروں اور افراد … مزید پڑھیں ←
اسٹونیا پر سائبر حملے
اسٹونیا پر سائبر حملوں میں قریبا ایک ملین کمپیوٹر استعمال ہوئے۔ یہ دعوی اسٹونیا کے حکام کا ہے جہاں پچھلے کچھ ہفتوں کے درمیان غیرمتوقع سائبر حملے ہوئے ہیں۔ اسٹونیا کا دعوی کا ہے کہ ان حملوں میں کروڑوں یورو کا نقصان ہوگیا ہے۔ اس تنازعے میں شروع میں الزامات کا رخ روس کی سمت … مزید پڑھیں ←