یہ محترمہ کا ان کے آبائی شہر کا وطن واپسی کے بعد پہلا دورہ تھا اس دوران انہوں نے لیاری میں ایک کارکن کے گھر جا کر تعزیت کی اور کھارادر میں ایک مزار پر چادر چڑھائی۔
تبصرے:
Comments are closed.
یہ محترمہ کا ان کے آبائی شہر کا وطن واپسی کے بعد پہلا دورہ تھا اس دوران انہوں نے لیاری میں ایک کارکن کے گھر جا کر تعزیت کی اور کھارادر میں ایک مزار پر چادر چڑھائی۔
Comments are closed.
یہی فرق هوتا هے ایک ڈکٹیٹر اور ساستدان میں ـ
سیاستدان کی مجبوری هوتی ہے که عوام سے ملے
میں بیگم بے نظیر زردای کے لاکھ مخالف هوں لیکن ایک سیاستدن کے طور پر ایک ڈکٹیٹر کے مقابلے میں رسپکٹ کروں گا
اور دعا کروں گا که اللّه بے نظیر کو عقل دے که جتنی یه صاحبه اپنے بچوں سے مخلص هیں اتنا هی پاکستان کے ساتھ مخلص هو جائیں ـ
لیکن یه بیچاری خود ایک ڈکٹیٹر کو رسپکٹ کر رهی ہے ـ
جاپانی ٹی بتا رها تها که یه صاحبه امریکی ایجینڈے پر مشرف کی گرتی هوئی مقبولیت کو سہار دینے آئی هیں ـ