لاہور میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ۔
انتہائی بے دردی کے ساتھ پولیس جوانوں کا ملک ایک بڑے شہر میں دن دھاڑے قتل عام جاری ہے۔ سیکیوریٹی اداروں کی بے بسی۔ علاقے میں کرفیو نافذ شدید فائرنگ جاری ہے۔ پاک فوج، رینجرز اور ایلیٹ فورسز کا آپریشن جاری۔ حملہ آوروں کی تعداد بیس کے قریب بتائی جارہی ہے۔ جو جدید ترین خودکار ہتھیاروں کے ساتھ لیس ہیں۔ ٹی وی پر نظر آنے والے تصاویر کسی میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہی ہیں۔