ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب یہ تو بہت خوشی کی بات ہے فہد بھائی مٹھائی کہاں ہے جی
یہ مقابلے کب ہوتے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں ، مجھے پتا ہی نہیں تھا ورنہ
ابو شامل کو مبارک ہو
ابو شامل واقعی میں اس ایوارڈ کے حق دار تھے۔
دلچسپ بات یہ کہ نام کے spell غلط لکھے تھے۔۔۔۔ ابو شمائل )لڑکی لڑکی سا نہیں لگتا( 🙂
اور اس پر تو فہد سے ایک ٹریٹ تو بنتی ہے ناں!!!! اب جانے نہیں دینا!!! آخر ایوارڈ ملا ہے 🙁
پاکستان بلاگ ایوارڈز کی تقریب میں ابوشامل نے بہترین اردو بلاگ کا ایوارڈ جیت لیا۔

بہت بہت مبارک ہو
الف مبروک۔۔۔ابو شامل
ابو شامل کو بہت مبارک ہو
نعمان بھائی اور تمام بلاگرز کو خیر مبارک اور یاد کرنے کا شکریہ۔
کراچی کے بلاگرز کے لیے ایک دعوت میری طرف سے ضرور ہوگی لیکن اگلے ماہ کے وسط میں۔ اس لیے تیار رہیے گا 🙂
مبارک ابو شامل …
بہت خوب۔ ابو شامل بہت بہت مبارک ہو۔
ابوشامل کو ہماری طرف سے بھی مبارک
بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی.