یاللہ ہمیں صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمادے۔
عامر لیاقت حسین نے آج جیو پر دعا کے دوران ہمارے گھر میں سب کو رلا رلا کر بے حال کردیا۔ اچھی طرح رونے کے بعد سحری کھانے کا لطف ہی اور ہے۔ ندامت کے آنسو انسان کو کتنا ہلکا کردیتے ہیں اور ان کا ایفیکٹ کتنا ایمیڈیٹ ہوتا ہے۔