اکثر لوگوں کا یہ ماننا رہا ہے کہ بچوں کا اسکول میں پہلا دن والدین کے لئے کافی ذہنی دباؤ کا سبب بنتا ہے۔ لیکن حال ہی میں تحقیق ہوا ہے کہ یہ درست نہیں بلکہ بچے کا اسکول میں پہلا دن خود اس کے لئے بہت زیادہ ذہنی دباؤ کا سبب ہوتا ہے جو اکثر اسکول کے پہلے چھ مہینے تک باقی رہتا ہے۔ گارجیین پر لوسی اٹکنس ماہرین سے پوچھتی ہیں کہ والدین اس سلسلے میں کیا کرسکتے ہیں۔