اسٹیفینی مائر کے مشہور ناول Twilight پر مبنی فلم نومبر میں جاری ہورہی ہے، اگر آپ نے یہ سیریز نہیں پڑھی ہے تو فلم کا ٹریلر دیکھیں۔ اسٹیفینی مائر اس دہائی کی این رائس تو نہیں۔ لیکن یہ ناول تمام مسالہ جات کے ساتھ ہارر یا ویمپائر طرز کے ناولوں کو چاہنے والوں کو ضرور پڑھنا چاہئے۔Twilight اور اس سلسلے کے دوسرے ناول Eclipse اور The Moon بھی پاکستان میں لبرٹی بک اسٹور کے ویب سائٹ پر اسٹیفینی مائر کے خصوصی سیکشن میں دستیاب ہیں۔