محترمہ کے جنازے میں مشتعل کارکنوں نے پنجاب اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے کی کوشش کی جس پر آصف زرداری نے کارکنوں کو ایسے نعرے لگانے سے منع کیا۔
بی بی سی اردو پر: سندھ کیوں جل رہا ہے۔
سیاسی توازن بری طرح بگڑ گیا ہے اور یہ صورتحال سندھ میں پنجاب دشمن سوچ میں اضافہ کرے گی اسٹیبلیشمنٹ روایتی بھس میں انگارے پھینک کر دور کھڑی ہوجانے والا کردار ادا کرے گی۔ کیا سندھ ڈکیتیوں، قوم پرستوں، بے روزگاروں اور جوکروں کی نذر ہوجائیگا؟ یا کوئی پاکستان کو بچانے آگے آئے گا؟
صورتحال واقعی نازک ہے۔ نوازشریف نے اچھا قدم اٹھایا ہے تمام صوبوں کے نمائندوں کو شامل کرکے تعزیت پر جانے سے۔
kia benazir subaiat ki baat karti thi ya pakistaniat ki?
Agar woh Pakistan ki baat karti thi tu phir subaeat ki baat fhar ahaam hay
کیا بے نظیر صوبائیت کی بات کرتی تھی یا پاکستانیت کی؟
اگر وہ پاکستان کی بات کرتی تھی تو صوبائیت کی بات غیر اہم ہے