سندھ میں مایوسی

محترمہ کے جنازے میں مشتعل کارکنوں نے پنجاب اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے کی کوشش کی جس پر آصف زرداری نے کارکنوں کو ایسے نعرے لگانے سے منع کیا۔

بی بی سی اردو پر: سندھ کیوں جل رہا ہے۔

سیاسی توازن بری طرح بگڑ گیا ہے اور یہ صورتحال سندھ میں پنجاب دشمن سوچ میں اضافہ کرے گی اسٹیبلیشمنٹ روایتی بھس میں انگارے پھینک کر دور کھڑی ہوجانے والا کردار ادا کرے گی۔ کیا سندھ ڈکیتیوں، قوم پرستوں، بے روزگاروں اور جوکروں کی نذر ہوجائیگا؟ یا کوئی پاکستان کو بچانے آگے آئے گا؟

تبصرے:

  1. صورتحال واقعی نازک ہے۔ نوازشریف نے اچھا قدم اٹھایا ہے تمام صوبوں کے نمائندوں کو شامل کرکے تعزیت پر جانے سے۔

  2. کیا بے نظیر صوبائیت کی بات کرتی تھی یا پاکستانیت کی؟
    اگر وہ پاکستان کی بات کرتی تھی تو صوبائیت کی بات غیر اہم ہے

Comments are closed.