فاضل مضمون نگار

میرا ابنٹو تجربہ اسپائیڈر کے تازہ ترین شمارے میں پڑھئیے۔ اس مضمون میں کوئی خاص بات نہیں اور میرا بلاگ پڑھنے والے لوگ اسے پہلے ہی اردو میں پڑھ چکے ہیں۔ چاہے کوئی مجھے شیخی خورہ ہی کہے لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ اب میں باقاعدہ مضمون نگار ہوگیا ہوں۔ اور کسی کے بھی سامنے اسپائیڈر کا پرچہ لہرا کر شیخی بھگار سکتا ہوں۔

تبصرے:

  1. مضمون نگار تو آپ پہلے ہي تھے دراصل سپائيڈر والوں نے آپ کو پہچاننے ميں ديرلگادي۔ چليں دير آئيد درست آئيد۔ آپ کي تحارير واقعي ايک پکے لکھاري کي تحارير ہوتي ہيں۔

  2. اچھا مضمون ہے!!! میں نے پڑھا پے!!! مگر مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ تم ہو!!!
    خیر میں تو اب تک اوبنٹو میں انٹرنہیٹ کے استعمال سے معذور رہا ہو موڈیمہی انسڑال نہیں ہورہا!!!!

  3. آپ سب کا بہت شکریہ۔ شعیب بھائی ونڈوز کے لئیے تیار کردہ موڈیمز لنکس پر استعمال کرنے کے لئیے linmodems نامی ویب سائٹ پر تفصیلات اور ڈرائیور انفارمیشن موجود ہے یا پھر ابنٹو وکی پر یہ صفحہ دیکھیں۔

  4. Assalam o alaykum w.w.!

    I read it on sunday and was thinking in fact guessing that you are the writer. It was very nicely written … as well as the theme was quite nice too…!

    Good work … hoping to see more stuff by you !

  5. جناب نعمان صاحب میں آپ کا اردو نامہ ہر چند دنوں بعد پابندی سے پاتا ہوں لیکن اپنی تمام تر مصروفیات کے با وجود کبی ایسا نہیں ہوا کہ بغیر پڑھے ڈیلٹ کردیا ہوں کیوں کہ آپ کا مضمون بے باک ہوتا ہے چاہے وہ سیا ست سےمتعلق ہو یا کسی اورموضوعات پر لکھی ہوی ہو اس میں سچائی بھی جھلک تی ہے اور آپ کے دل کی آواز ہوتی ہے اس کا احترام کرتے ہوے کہ کہیں قارئین کا دل نہ دکھے ،
    سہی بات تو یہ ہے کہ آپ کی تحریر میں جادو ہے جس کا گرویدہ میں ہوگیا
    تنویر عالم قاسمی
    tanveeralamqasmi@yahoo.co.in
    http://www.inikah.com
    #42,Nandi Durga Road,Bangalore46
    India

  6. […] ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، کہ اب میں صرف بلاگر یا مضمون نگار نہیں رہا بلکہ باقاعدہ ایوارڈ یافتہ مصنف ہوگیا ہوں۔ […]

Comments are closed.