تبصرے:

  1. نعمان دبئی بیسڈ جس کمپنی یعنی ایل ایم کے آر کا ذکر ہوا ہے وہ بھی پاکستانی ہے۔ اس کے لوگو سے ہی اندازہ لگا لیں جو گل جی نے بنایا ہے۔ یہ کمپنی امریکہ کی میزائل اور دوسرے ہتھیار تیار کرنے والی کمپنی “ہیلی برٹن“ کیلیے کام کرتی رہی ہے۔ شاید ابھی چھوڑ دیا ہے۔ بیشک ہم آئی ٹی کے میدان میں ہندوستان سے پیچھے ہیں لیکن جو کام کر رہے ہیں وہ انڈیا کے مقابلے میں کوالٹی کا ہے۔

  2. ساجد ہمیں انڈیا سے بھی آگے کی سوچنا چاہئیے۔ پاکستانی نوجوان دنیا کی ٹاپ ملٹی نیشنلز میں اہم ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ ٹیلنٹ موجود ہے، مواقع، حوصلہ افزائی اور بہتر تعلیمی ماحول کی ضرورت ہے۔

Comments are closed.