کراچی میٹروبلاگنگ کی ٹیم کے منی سیمینار کی روداد۔ افسوس کہ میں اس میں شرکت نہ کرسکا اور کچھ نہیں تو ایک گوگل ٹی شرٹ ہی مل جاتی۔ اردو بلاگرز کو بھی اب سنجیدگی سے ایک تقریب کا سوچنا چاہئے۔
تبصرے:
Comments are closed.
کراچی میٹروبلاگنگ کی ٹیم کے منی سیمینار کی روداد۔ افسوس کہ میں اس میں شرکت نہ کرسکا اور کچھ نہیں تو ایک گوگل ٹی شرٹ ہی مل جاتی۔ اردو بلاگرز کو بھی اب سنجیدگی سے ایک تقریب کا سوچنا چاہئے۔
Comments are closed.
اردو بلاگنگ ابھی نئی ہے۔ اس میں ابھی بڑے مسائل افرادی قوت کے ہیں۔ اردو بلاگز انتہائی کم ہیں۔ ابھی ہمیں اس طرح کی تقریبات کرنے کیلیے ایک لمبا عرصہ چاہیے۔ نعمان زرا اس ربط پر ضرور آئیے:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8323
نعمان ایک ٹی شرٹ کے لیے پورا میلہ سجانا چاہتے ہو؟
یہ ایک ٹی شرٹ نہیں رضوان، یہ گوگل ٹی شرٹ ہے۔ اور میلے تفریح کا ہی نہیں تعلیم اور سماجی میل جول کا بھی ذریعہ ہیں۔ میں میلہ سجانا چاہتا ہوں تاکہ ہم لوگ ایکدوسرے کو زیادہ اچھی طرح جان سکیں اور اردو کو ویب پر اچھی طرح پیش کرسکیں۔
مناسب نہ ہو گا کہ آپ کے اعمال آپ کا الفاظ سے ہم آہنگ ہوں؟
معاف کیجئے میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا۔ اگر نشاندہی کردیں تو اصلاح کی کوشش کرونگا۔
قانون کی تابعداری کرنے والے لوگوں کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں دیانت دار لوگوں کو ووٹ دیں اور وردی والوں سے جان چھڑائیں ۔ آج ہی ایک آرڈیننس نافذ ہوا ہے منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے ۔ اس کی اب کیوں ضرورت پیش آئی ؟ اس کا جواب آپ کو شوکت عزیز صاحب بھی نہیں دے سکیں گے ۔ جس ملک کی حکومت غیروں کے کہنے پر اپنوں کو ہلاک کرتی ہو اس سے آپ کس بہتری کی توقع رکھتے ہیں ؟
اجمل شاید آپ کا تبصرہ اس پوسٹ کے حوالے سے ہے؟