آج گوگل ایڈسینس نے اپنے پاکستانی پبلشرز کے لئے بذریعہ ویسٹرن یونین ادائیگی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی ویب پبلشرز کے لئے گوگل ایڈسینس کے چیک اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرانا اور رقم کی ان کے کھاتے تک منتقلی میں تقریبا ایک مہینے کا فرق آجاتا تھا۔ اب امید ہے کہ ویب پبلشرز اگلے دن ہی رقم وصول کرسکیں گے۔
تبصرے:
Comments are closed.
بالکل صحیح وقت پر یہ آفر آئی ہے۔۔ اس سے بہت سو کا فائدہ ہونے والا ہے۔
[…] مژدہ مجھے سے پہلے نعمان نے آپکو سنا دیا کہ پاکستانی ایڈسینس پبلشرز اب بینکوں […]
زبردست نعمان ۔ بینک کے جھنجھٹوں کیوجہ سے میں نے 6 ماہ قبل جو چیک ایشو کروایا تھا ابھی تک کیش نہیں کروایا اب تو ایکسپائر بھی ہو چکا۔ اب ویسٹرن یونین سے منگواتا ہوں۔
بلکل، یہ تو بہت بہتر ہے۔
Bohat he achi info thi, thanx for share.