جرمنی کے دارالحکومت برلن کے جنوب مغرب میں واقع ایک خوبصورت اور تاریخی شہر پاٹس ڈیم کی ایک گلی شہر کے لوگوں کے لیے خاص طور پر دلچسپی کا باعث ہے، جہاں سےگزرنے والے راہگیر اکثر تین سو سال پرانے ایک گھر کے داخلی دروازے کے پاس دیوار پہ لگی پیتل کی اس تختی کو نہایت تجسس سے دیکھتے ہیں جس پر اس گھر کا نام لکھا ہے۔ گھر کا نام ہے ’پاکستان ہاؤس‘۔
تبصرے:
Comments are closed.
اصل تحریر یہاں ہے، نعمان اگر آپ تبدیل کرنا چاہیں تو!
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/10/071024_thatta_khadona_as.shtml
ویسے افسوس کہ مجھے اسکا علم نہیں تھا ورنہ میں ضرور اس گھر جاتا، برلن سے بمشکل 40-50 منٹ لگتے ہیں پوسٹ ڈیم جانے میں۔ اور قصبہ چھوٹا سا ہی ہے، آپ ایک دن میں پیدل سارا دیکھ لیں گے۔ ہم نے بھی برفباری میں ہی سارا پیدل گھوم کر دیکھا تھا۔ بہت خوبصورت ہے اور لوگ بھی برلن کے لوگوں سے زیادہ تمیزدار ہیں 🙂
فیصل اصل ربط کے لئے شکریہ۔