خوش بخت شجاعت تریپن ہزار ووٹ لے کر ڈاکٹر صاحب کے تینتالیس ہزار ووٹوں پر سبقت لے گئی ہیں۔ وہ بغیر دھاندلی کے بھی جیت جاتیں مگر تب شاید دس ہزار ووٹوںکا فرق نہ ہوتا۔ بہر حال خوش بخت کے حامیوں مبارکبار امید ہے وہ ایک اچھی پارلیمینٹیرین ثابت ہونگی اور حلقے کے لوگوں کی آواز بننے کا فرض ادا کریں گی۔
تبصرے:
Comments are closed.
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے،آمین ٰیا رب العالمین۔
افسوس اور حیرانگی اس بات کا ہے صنعت و حرفت کے شہر کے لوگوں کو ًماہر معاشیات کے مقابلے میں فنون لطیفہ میں دلچسپی ہے۔وہ بھی دس ہزار رائے کی فرق سے۔
اصل کیا وجہ ہے نعمان؟
لنڈن والے سرکار کی پارٹیکی بڑی دھاندلی یا کہ حلقے کی روشن خیال عوام نے ہی ایسے کی ہیں؟
اختیار بیگ کا موقف