پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی غاروں کے دور میں واپس داخل ہوگیا ہے۔ اس کے بعد کیا؟ اگر ہمارا وقت مستقبل کے بجائے ماضی کی طرف بڑھ رہا ہے تو شاید کچھ دنوں بعد ہم ہاتھوں میں بھالے اٹھائے خوراک کی تلاش میں جنگلوں کا رخ کرنے والے ہیں۔
تصویر: روزنامہ جنگ کراچی مورخہ 16 ستمبر 2008۔ (دخول کے لئے رجسٹریشن لازم)۔
آپ بجلی کی عدم موجودگی سے پریشاں ہیں اور اس سے بہت بڑی شامت یا آفت یا علمیہ سے بے خبر ۔ اس کیلئے شاید مجھے اپنی ایک بہت پرانی تحریر دہرانہ پڑے ۔
Pakistan is in stone age for more reasons than one;
======
The International Federation of Journalists (IFJ) is horrified to learn that two people belonging to a minority religious sect in Pakistan were murdered shortly after a broadcaster on one of the country’s main television channels urged viewers to kill “blasphemers” and “apostates” as a religious duty.
According to available information, Amir Liaqat Hussain, anchoring a program on religion on the widely viewed GEO TV on September 7, declared that the murder of members of the Ahmadi sect was the righteous duty of people of the Islamic faith.
He followed up by urging two other participants on his program, who belonged to different denominations of Islam, to endorse his viewpoint. Hussain, who is a former minister for religious affairs in Pakistan’s federal government, reportedly obtained the endorsement he sought.
…
“Under legal standards for curbing hate speech in the media, the burden of proof is on Amir Liaqat Hussain and the channel that broadcast his program to establish that they do not bear some responsibility for the murder of two innocent men,” IFJ Asia-Pacific said.
http://asiapacific.ifj.org/en/articles/ifj-condemns-inflammatory-broadcast-and-link-to-murders-in-pakistan
Same is the case here, across the border. We all are heading in the same direction.
کہتے ہیں کراچی کا ماضی روشن تھا اور اسے روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا.. لگتا ہے ٹائم مشین میں کوئی مسئلہ ہے یا مستقبل ہی اصل میں تاریک ہے.
ٹائم مشین میں خرابی نہیں، دراصل ہمیں صحیح سمت کا ادراک نہیں. صحیح سمت روشن ہے.
نعمان صاحب! کراچی کے قریب تو کوئی جنگل نہیں، ہم کہاں جائیں گے؟
ویسے اتنی زیادہ مایوسی اچھی نہیں، کچھ برا ہے تو بہت کچھ اچھا بھی موجود ہے۔ویسے ہمارے ادارے کے فوٹوگرافر کی کھینچی گئی تصویر دیکھ کر اچھا لگا 🙂
ٹائم تو بناتا ہی سائن ویو ہے
ہر عروج کے بعد زوال d:
کون کہتا ہے کہ جنگل میں جانا ضروری ہے؟
پاکستان بڑا نوازا گیا ہے اللہ کی طرف سے
صف جنگل نہیں سمندر، پہاڑ، صحرا اور غار بھی ضرورت پوری کریں گے۔
اور پاکستان کے پاس یہ سب بے بہا ہے
کراچی کا ماضی روشن تھا اورمستقبل بھی اسے روشنیوں کا شہر