کراچی آنے والوں کی رجسٹریشن ہوگی

صدر زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر گورنر ہاوس کراچی میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ جیو کی رپورٹ کے مطابق صدر نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ شہر میں نئے آنے والوں کی رجسٹریشن کا کوئی طریقہ کار وضع کرنا ہوگا۔

President Zardari said people come to Karachi in search of jobs and safety. "We need to accommodate them but simultaneously we also need to keep a watch on them, because criminals and terrorists can also make their way into Karachi along with migrants from disturbed northern areas.”

For this purpose, we need to register all the new comers. Their presence needs to be regularized and all police stations should have record of these people.

However, for this purpose President Zardari said a people-friendly concept should be developed so that they do not feel offended and harassed.

Collect information of madaris (seminaries), have a list of students and create their database. Utilize all resources in this regard, he said.

عجیب بیوقوفانہ فیصلہ ہے۔ رجسٹریشن کس کس کی کریں گے؟ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون نیا آنے والا ہے کون پرانا؟ اس سے بہتر یہ نہ ہوگا کہ محض انٹیلی جنس کو بہتر بنایا جائے۔

banaras cd shops

کراچی کے علاقے بنارس میں سی ڈیز کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو کاروبار بند کرنے کا الٹی میٹم ملا ہے۔ ایم کیو ایم نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبانائزیشن کو سنجیدگی سے لیں اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ جناب نعمت اللہ خان صاحب نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ کے اس بیان کے باوجود کہ کراچی میں طالبانائزیشن کاکوئی وجود نہیں مسلسل طالبانائزیشن کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ‘ جب کہ دوسری جانب کراچی میں رفاہی پلاٹوں اورپارکوں پرقبضے کئے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں اب تک دس افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کراچی کی بڑی زمینوں پر قبضے کی سازش نے کراچی کے شہریوں کو تشویش میں مبتلاکردیا ہے‘ یہ صورت حال انتہائی پریشان کن ہے‘۔

تبصرے:

  1. سی ڈیز ڈرامہ کا اختیام یہاں دیکھے
    http://www.ummatpublication.com/2008/11/22/lead30.html

    کر اچی میں طا لبا ن نام کی کوئی چیز نہیں ہے ہا ں البتہ اپنا رانجھا راضی کر نےکیلئے قبضہ کرنے والے کو اپ "طالبا ن ” کا نام دیے سکتے ہے …کوئی منع تو نہیں کر سکتا ہے ..یہا ن پر 12 مئی کو میڈیا پر لگا تا 6 سے 7 گھنٹہ حملہ ہو تا رہے تو اس کا پتہ نھیں چلتا ہے ….. یہا ں پر تو کچھ بھی ہو جا ئے بس طالبا ن کا قصور ہے …..مجھے اچھی طرح یا دہے با ت دو سال پرانی ہو گی کہ عیسائیوں‌ کا کسی بات اندونی لڑائی میں با ت بڑھ کر کلیسا تک پہنچی تو انھوں نے چرچ کو اگ لگا دی اس با ت کو ابھی ایک گھنٹہ بھی متحدہ کے تا حیات ڈون "الطاف بائی ” اس کا الزام "انتہا پسندوں مز ہبی جما عتوں ” پر لگا دیا تھا جبکہ اول زکر بات کا تزکرہ بعد میں دو تیں دن کے بعد ایا .کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہما رے یہا ں بات کی تصدیق نہیں کی جاتی اسے چھا پ دیا جاتا ہے .بعد میں اس کی تردید بھی نہیں کی جا تی

  2. قدیر بے فکر رہیں کسی کو ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی. یہ لوگ بس غریب لوگوں کو تنگ کریں گے اور ان سے پیسے بٹوریں گے.

    روسی شہری. شمالی علاقہ جات میں بھی مسلسل یہ کہا جارہا کہ سارے خودکش حملے، ساری اسکول جلانے کی وارداتیں، ساری خود ساختہ طالبان عدالتیں، سب کچھ کوئی سازشی لوگ کررہے ہیں. ہم لوگ پتہ نہیں کیوں بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرلینے والے کبوتر بننا چاہتا ہیں. پتہ نہیں کیوں ہم اس بات پر مصر ہیں کہ بلی ہماری دوست ہے وہ ہمیں نہیں کھائے گی. محتاط اور چوکنا رہنے میں کیا حرج ہے؟

  3. ویسے بیان یوں ہونا چاہیے تھا کہ
    "کراچی میں سیدھے راستے سے آنے والوں کی رجسٹریشن ہوگی”
    😛

  4. کس کس کی رجسٹریشن کریں‌ گے . تقریباً روزانہ ٹرین کے ذریعے ایک ہزار افراد کراچی آتے اور جاتے ہیں‌. یہاں ہمارے سے ٹریفک سنبھالی نہیں‌جاتی اور چلیں‌ہیں‌روزانہ دو تین ہزار لوگوں کی رجسڑیشن کرنے.

    پتا نہیں‌ کب ہمارے حکمران سدھریں‌ گے. ویسے اُمید تو نہیں‌ ہے پھر بھی آس لگائیں‌ بیٹھے ہیں‌ .

  5. کس کس کی رجسٹریشن کریں‌ گے . تقریباً روزانہ ٹرین کے ذریعے ایک ہزار افراد کراچی آتے اور جاتے ہیں‌. یہاں ہمارے سے ٹریفک سنبھالی نہیں‌جاتی اور چلیں‌ہیں‌روزانہ دو تین ہزار لوگوں کی رجسڑیشن کرنے.

    پتا نہیں‌ کب ہمارے حکمران سدھریں‌ گے. ویسے اُمید تو نہیں‌ ہے پھر بھی آس لگائیں‌ بیٹھے ہیں‌ . چین عمر میں‌ پاکستان سے عمر میں‌ چھوٹا لیکن وہ ہمیں امدا دے رہا ہے کتنی بے عزتی کی بات ہے.

Comments are closed.