ویب سے

واہ میں چائے خانے۔ چورنگی میرا پسندیدہ بلاگ بنتا جارہا ہے۔ مستقبل میں آپ چورنگی سے مزید ربط دیکھیں گے۔ افغان صدر حامد کرزئی دوران تقریر افغان بچوں کی نیٹو بمباری سے ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے۔ اسی تقریر میں کرزئی پاکستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کا بھی ذکر کرتے ہوئے پاکستان … مزید پڑھیں ←

قرب و جوار سے

متحدہ قومی موومنٹ نے بھارتی سیاستدان لالو پرساد یادیو کو کراچی سے پارلیمانی سیٹ پیش کردی۔ لالو کراچی سے الیکشن لڑیں گے اگر کبھی ایشیا کی مشترکہ پارلیمنٹ کا خواب عملی تعبیر پایا تب۔ ویسے لالو، بھالو اور الطاف میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ لالو مزاحیہ باتیں کرتے ہیں جبکہ … مزید پڑھیں ←

کڑیاں

نعمان کی ڈائری پر یہ ایک تجرباتی زمرہ ہے۔ یہاں میں وہ روابط شامل کرونگا جو مجھے دلچسپ معلوم ہوئے۔ یا جو میں سمجھتا ہوں کہ میرے بلاگ کے قارئین کو بھی دیکھنا چاہئیے۔ یہ بالکل ایسا ہی جیسے کچھ انگریزی بلاگرز اپنے بلاگ پر پیش کرتے ہیں۔ اس کے بہت سارے فائدے ہیں۔ سب … مزید پڑھیں ←

کہیں اور سے

آج جیو ٹی وی کا ویبسائٹ دیکھا تو ایک نئی چیز پروگرام آرکائیوز کا پتہ پڑا۔ اس سے آپ جیو پر پیش ہونے والے چند پروگراموں کے ٹرانسکرپٹس پڑھ سکتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔ میٹروبلاگنگ کراچی پر منصور کی پوسٹ (انگریزی میں) "ہم شرمندہ ہوجاتے ہیں۔ سندھ پولیس"۔ میرا یہ خیال ہے کہ سندھ پولیس اپنے … مزید پڑھیں ←