مصنوعی ذہانت رکھنے والے دو تجرباتی روبوٹ آمنے سامنے۔ ایلیس اور جیبرویکی انٹرنیٹ کے دو مشہور چاٹ روبوٹ ہیں۔ یہ اپنے ڈیٹا بیس میں موجود ڈیٹا کی مدد سے انسانوں سے چیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مقصد ایلن ٹیورنگ کی تھیوری کو جانچنا ہے کہ آیا مصنوعی ذہانت انسانی ذہانت کو دھوکا دے سکتی … مزید پڑھیں ←
Category: کڑیاں
ویب سے دنیا بھر کے روابط آپ کی براؤسنگ کے لئے۔
گلوبل وارمنگ سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع کا جنم
عالمی حدت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے جانوروں اور پودوں میں نئی انواع جنم لینا شروع ہوگئی ہیں۔ سائنسدان یہ بات پہلے ہی معلوم کرچکے تھے کہ کرہ ارض کے درجہ حرارت میں اضافے پر جانوروں کی کئی انواع ختم ہوجاتی ہیں، کئی نئی انواع جنم لیتی ہیں اور کئی موجودہ انواع میں جنییاتی تبدیلیاں پیدا … مزید پڑھیں ←
کہیں اور سے
اٹھاسی سے ننانوے کے درمیان کراچی میں سیاسی پوسٹروں کا ایک جائزہ۔ بدقسمتی سے آرٹیکل کے آنلائن ورژن سے زیادہ تر تصاویر غائب ہیں۔ مگر پھر بھی پڑھنے میں یہ ایک دلچسپ جائزہ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کی ریلی کا ویڈیو کلپ۔ کراچی میٹرو بلاگ پر بلاگرز اور قارئین نے ایم کیو ایم … مزید پڑھیں ←
اتوار کے دن
فواد ریاض باجوہ، آزاد سوفٹویر کےمقامی وکیل اپنے مضمون میں متحدہ عرب امارت کے تعاون سے پاکستان کے لئے ون لیپ ٹاپ پر چائلڈ پروجیکٹ کے امکانات کا جائزہ پیش کرتے ہیں۔ ساتھ ہی سلیش ڈاٹ پر لینکس کا بھارتی اسکولوں میں استعمال کے بارے میں آرٹیکل بھی پڑھئے۔ کیوبانو کے بلاگ پر، ہندو پتنگوں … مزید پڑھیں ←
چین کے برفیلے فیسٹیول۔ چین کا شہر ہربن ان علاقوں میں سے ہے جہاں موسم سرما درجہ حرارت نقطہ انجماد سے چلیس ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی گر سکتا ہے۔ یہاں کے لوگ اس برفیلے موسم میں گرنے والے برف کے گالوں سے ایک میلہ سجاتے ہیں۔ اس سے کچھ ہی دور ایک میلہ برف … مزید پڑھیں ←
امریکی ریاست، ٹیکساس کے شہر کیٹی میں ایک مسلمان کمیونٹی سینٹر تعمیر کرے جانے پر ایک پڑوسی نے بطور احتجاج سوؤروں کی دوڑ منعقد کی (خبر)، لیکن میرے خیال میں اس بلاگ پر لکھی گئی یہ پوسٹ پڑھنا زیادہ اچھا ہے۔ پاکستانی عدالتوں سے رہا کئے گئے دہشت گردوں کا خطرہ۔ عید، کرسمس، نئے سال … مزید پڑھیں ←
مزید کڑیاں
ایک فرانسیسی بلاگر اردو سیکھنا چاہتے ہیں۔ (انگریزی ترجمہ)۔ گلوبل وارمنگ سے کینیڈا کے شمال میں برفانی تودوں میں سے ایک بڑا برفانی جزیرہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔ کوہ نور کی واپسی۔ حال ہی برطانوی حکومت کی ظاہر کردہ خفیہ دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو نے اپنے برطانوی … مزید پڑھیں ←
کراچی سے
کراچی: سہراب گوٹھ کی حسینائیں۔ کراچی شہری حکومت چھ تا اٹھارہ جنوری "ہمارا کراچی فیسٹیول” منارہی ہے۔ اس سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریبات کے سلسلے میں سابق میئروں سمیت دہلی اور کلکتہ کے مئیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ان تقریبات کے دوران ایک کھیل "آزادی کے مجرم” خالقدینا ہال میں پیش کیا … مزید پڑھیں ←
آج کی سرفنگ کل کے لئے
جیو ٹی وی آپ سے کیا چھپا رہا ہے؟۔ ایسا لگتا ہے کہ جیو ٹی وی کو نامعلوم ذرائع سے کوئی ٹیپ موصول ہوئی ہے جس میں کرپشن کے حوالے سے کچھ مواد ہے۔ جیو ٹی وی نے فی الحال یہ ٹیپ نشر نہیں کی ہے بلکہ ٹیپ بھیجنے والے سے رابطے کی کوششیں کی … مزید پڑھیں ←
اتوار کے دن
کچھ ٹریفک قوانین خاص برائے کراچی۔ الطاف حسین مجلس عمل سے سوال پوچھتے ہیں کہ وفاقی حکومت کے منظور کردہ حقوق نسواں بل پر احتجاج کے لئے ہڑتال ملک گیر کیوں نہیں؟ صرف کراچی میں ہڑتال اور احتجاج کیوں؟ وفاقی وزیر جاوید قاضی اشرف نے متنبہ کیا ہے کہ اگر سندھ نویں دسویں جماعت کے … مزید پڑھیں ←
یہ دیکھو
ایک پاکستانی عیسائی سے انٹرویو۔ کراچی کے آٹھ اسکولوں سے سات سو پاکستانی طالبعلم تھنک ڈاٹ کام نامی آنلائن کمیونٹی جوائن کریں گے۔ تھنک ڈاٹ کام کے ویب سائٹ پر پاکستان کا صفحہ تو ہے مگر اس کے فیچرز صرف اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے ہیں۔ میرے خیال اسطرح کی بڑے پیمانے پر کوششیں کئے جانے … مزید پڑھیں ←
اتوار کے دن
چٹاگانگ کالونی کراچی میں لوگ سقوط ڈھاکہ کے حالات یاد کرتے ہیں۔ برطانوی جریدہ سنڈے ٹائمز کراچی میں آنکھوں کے ہسپتال لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ کے لئے ایک ملین پاؤنڈ کا چندہ جمع کررہا ہے۔ اس چندے سے شازیہ نامی ایک دس سالہ بچی کی آنکھوں کی روشنی اور اس کے چہرے کی بدنمائی … مزید پڑھیں ←