چند روز پہلے میں نے اپنے بلاگ پر ایک پول کروایا تھا جس میں پڑھنے والوں سے پوچھا گیا تھا کہ ڈنمارک میں احتجاج کا مناسب ترین طریقہ کونسا ہے۔ اس سلسلے میں انہیں چار آپشن دئیے گئے تھے۔ جو کہ یقینا کم تھے احتجاج کے چند موثر طریقے جن کا ذکر کل کی پوسٹ … مزید پڑھیں ←
Category: بلاگستان
تجرباتی پوسٹ
یہ ایک تجرباتی پوسٹ ہے جو فائر فوکس ایک پلگ ان پرفارمنسنگ کے ذریعے بھیجی گئی ہے۔Technorati Tags: firefox, اردو, فائرفوکس
بلاگر پر کیٹیگریز
آخر کار ہم اپنے بلاگ پر کیٹیگریز شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ کام ہم نے ڈیلیشیئس کے ذریعے انجام دیا۔ گرچہ ایسا کرنے سے اب ہمیں اپنی ہر پوسٹ کو لکھنے کے بعد اس کو کیٹیگرائز کرنا پڑے گا لیکن ڈیلیشئس کے براؤسر بٹنوں سے یہ کام بھی اتنا مشکل نہیں۔ ڈیلیشیئس کو یہاں … مزید پڑھیں ←
ضرورت مشورہ
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے بلاگ کے موضوعات میں کافی فرق ہے۔ ایک پوسٹ سائنس اور دو پوسٹس تاریخ اور پھر تاریخ کے مختلف ادوار۔ یہ سب الگ الگ موضوعات ہیں لیکن جس طرح ہم لکھ رہے ہیں ایسے یہ سب موضوعات ڈھونڈنا آگے جاکر مشکل ہوجائے گا۔ پڑھنے والوں کو یہ … مزید پڑھیں ←
جملہ حقوق کی جنگ
میری پچھلی پوسٹ پکنک ان ہسپتال پر میرے گھر میں جملہ حقوق کے حوالے سے قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔ جب میری یہ پوسٹ اعلی عدالت کے روبرو پیش کی گئی تو میری پچھلی تمام پوسٹس پر بھی سوال اٹھے اور مجھ پر یہ سنگین الزام عائد کیا گیا ہے کہ میں دوسروں کی کہی … مزید پڑھیں ←