پہلا دن

یہ میرا بلاگ کم ڈائری ہے جہاں میں روز کچھ نہ کچھ لکھوں گا۔ اور جیسے جیسے میں کچھ کچھ لکھوں گا ویسے ویسے آپ لوگ میرے بارے میں جانتے جائیں گے۔ کل شام چھ بجے سو کر اٹھا۔ روزہ افطار کرنے کے بعد دکان روانہ ہوا۔ نورالعین اپنی بچی کے ساتھ رکنے آئی ہوئی … مزید پڑھیں ←