کراچی میں سردی کا موسم بس ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی ہلکی سی چادر اوڑھ کر آرام سے سو سکتے ہیں۔ یا کھڑکیاں بند کرلیں تو موسم بالکل گرم ہوجاتا ہے۔ کراچی کے سردی سے ترسے ہوئے لوگ سردیوں کا موسم باقاعدہ سیلیبریٹ کرتے ہیں۔ گذشتہ چند روز سے کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ … مزید پڑھیں ←
Category: دکان سے گھر تک
جملہ حقوق کی جنگ
میری پچھلی پوسٹ پکنک ان ہسپتال پر میرے گھر میں جملہ حقوق کے حوالے سے قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔ جب میری یہ پوسٹ اعلی عدالت کے روبرو پیش کی گئی تو میری پچھلی تمام پوسٹس پر بھی سوال اٹھے اور مجھ پر یہ سنگین الزام عائد کیا گیا ہے کہ میں دوسروں کی کہی … مزید پڑھیں ←
پکنک ان ہسپتال
عید پر اعجاز بھائی کو بخار ہورہا تھا۔ جو کسی طرح اترنے کا نام نہ لے رہا تھا۔ تیسری عید کو ان کے گھر والے انہیں ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال لے گئے۔ وہاں جا کر وائرل انفیکشن تشخیص ہوا اور انہوں نے ایک کمرا اعجاز بھائی کو الاٹ کردیا۔ نورالعین مناہل کو ہمارے گھر چھوڑ کر … مزید پڑھیں ←
کراچی کے ذائقے
کراچی میں کسی زمانے میں ایک سینما ریوالی ہوا کرتا تھا۔ یہ سینما اس علاقے میں تھا جہاں آج نشیمن اور افشاں سینما بدستور فلمی انڈسٹری کی زبوں حالی سے لڑ رہے ہیں اور بری بری فلمیں چلا کر کسی نہ کسی طرح ابھی تک کھلے ہیں۔ کچھ مہینے پہلے جوبلی سینما بھی ڈھادیا گیا … مزید پڑھیں ←
ایک پاکستانی آرٹسٹ کی تلاش
چاند رات کو ہماری خوب سیل ہوئی۔ دوپہر دو بجے سے جو سیل ہوئی تو رات گیارہ بجے ختم ہوئی جس دوران ہم نے عام دنوں سے دوگنا دودھ بیچا۔ منافع بالکل کچھ نہیں ہوا۔ چاند رات کو رش کے درمیان کوئی ہمیں ہزار روہے کی ٹوپی پہناگیا۔ جب رات کو پیسے گننے بیٹھے تو … مزید پڑھیں ←
ڈیلیشیئس فنگر فش اور اچھے ڈیزائن کے سموسے
آج جمعے کی نماز کے بعد مسجد سے باہر نکلنے میں ہی دس منٹ لگ گئے۔ مسجد کے باہر ٹھیلے والوں نے اور بھکاریوں نے راستہ بند کررکھا تھا اور جو لوگ گاڑیاں موٹرسائیکلیں نکال رہے تھے اس سے صورتحال اور خراب ہوگئی۔ ایک بیچارہ معصوم بچہ اتنا بڑا فل سائز ٹھیلا لئیے گھسا آرہا … مزید پڑھیں ←
نوجوانی کے دنوں کی ایک یادگار تصویر
Reproduced with permission from Mr. K. Anano. He took this picture in March 2001 during his travel to Calcutta, India. You can visit his website here.
مانگنے والے اور والیاں
قدیر احمد رانا کے مشورے پر بلاگ کے کچھ مرمت کی ہے۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ بلاگنگ کی دنیا میں میرا اسطرح استقبال ہوگا۔ اردو بلاگرز کی حوصلہ افزائی سے میرا بلاگ چند ہی دنوں میں نومولود بلاگ کی صف سے نکل کر طفل مکتب کی صف میں آگیا۔ کچھ حوصلہ قدیر کے ای … مزید پڑھیں ←
شیطان کی ویکیشنز
جب سے میں نے کمپیوٹر میں ایک نیا گیم ڈالا ہے تب سے کامران اور عازب کو کمپیوٹر پر سے ہٹانا اور بھی مشکل ہوگیا ہے۔ عازب کو اپنے گٹار ٹیبز کے لئیے بھی انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اس کی کلاسسز کے علاوہ وہ ایسے کسی اور بندے کو نہیں جانتا جو گٹار … مزید پڑھیں ←
چھپکلی کی موت آتی ہے تو وہ ہمارے گھر کا رخ کرتی ہے
آج افطار کے بعد بلاگ پر ایک پوسٹ ڈالی۔ عازب نے اس پوسٹ پر اپنی تصویر دیکھ کر شدید احتجاج کیا مگر میں نے اسے سمجھایا کہ یار یہ تصویر اتنی کیوٹ ہے کہ ہر کوئی اسے پسند کرے گا۔ اس کے بعد میں دکان چلاگیا۔ آج بہت دن بعد ہماری سیل میں کچھ اضافہ … مزید پڑھیں ←
بےصلاحیت فنکار جو بہت جلد تہلکہ مچانے والے ہیں
میرا چھوٹا بھائی عازب گٹار بجانا سیکھ رہا ہے۔ عازب کا اور میرا پروگرام ہے کہ ہم بہت جلد اپنا ایک فیملی سونگ بنائیں گے۔ جیسے انڈین فلموں میں ہوتا ہے۔ اگر کبھی ہم بچھڑ گئے یا ہم میں سے کسی کی یادداشت چلی گئی تو یہ گانا بہت کام آئے گا۔ ویسے فی الحال … مزید پڑھیں ←
دوسرا دن
ویسا ہی ایک اور دن۔ روزے کے بعد کچھ دیر ٹی وی دیکھا، دکان روانہ ہوا۔ دکان پہنچا تو کام کے ساتھ ساتھ باتیں بھی چلتی رہیں۔ عباس میری دکان پر کام کرتا ہے اس کا تعلق پنجاب کے ضلع چیچہ وطنی سے ہے۔ آج اس نے ایک واقعہ سنایا جو میں یہاں اسی کی … مزید پڑھیں ←