ڈاکٹر پرویز ہود بھائی جیو نیوز پر

ڈاکٹر پرویز ہودبھائی آج شام آٹھ بجے جیو کے پروگرام جوابدہ میں افتخار احمد کے سوالوں کے جوابات دینگے۔ ڈاکٹر صاحب قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں نیوکلئیر فزکس پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ موصوف ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ درس و تدریس، تعلیمی نصاب، حقوق انسانی، مذہب اور ریاست کے دائرہ اختیار کا … مزید پڑھیں ←

خواتین کے خلاف امتیازی قوانین

اخباری اطلاعات کے مطابق ایم کیو ایم کے ممبر برائے قومی اسمبلی کنور خالد یونس نے ایوان میں حدود آرڈینینس میں ترمیم کا بل پیش کرنے کیلئے تحریک پیش کی ۔ جسے ایوان نے کثرت رائے سے مسترد کردیا۔ جنرل مشرف اور ان کی سرکاری جماعت ق لیگ بارہا کئی مواقع پر یہ اعلان کرچکے … مزید پڑھیں ←