مجھ سے موبائل فون پر ایس ایم ایس نہیں لکھے جاتے۔ اور نہ ہی موبائل فون کو گانے سننے یا ویڈیو دیکھنے کے لئے استعمال کرنا پسند کرتا ہوں۔ مجھے تو بس ایسا فون پسند ہے کہ جس کے ذریعے میں اپنے احباب کو بوقت ضرورت فون کرسکوں، رات کو گھر آنے سے پہلے امی … مزید پڑھیں ←
Category: اردو
ساکنان شہر قائد کے عالمی مشاعرے کی روداد
کراچی کے لوگ ادب اور علم دوست ہیں۔ کوچہ ثقافت، کتب میلے، مشاعرے ہمارے شہر کی ایک اور خوبی ہیں۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر لفظ مشاعرہ شہروں کے نام کے ساتھ تلاش کریں تو آپ کو تقریبا تمام خبریں کراچی ہی کی نظر آئیں گی۔ مزاحیہ، نعتیہ، مرثیہ خوانی، اور روایتی مشاعرے شہر میں سال … مزید پڑھیں ←
میں بلاگستانی
خاکسار کے بلاگ کا تذکرہ دیگر اردو بلاگز کے ساتھ بی بی سی اردو پر۔ بی بی سی پر میرے بلاگ کا لنک آنے سے مجھے رات ایک بجے سے چھ ای میلز آچکی ہیں۔ ایک صاحب احتشام نے رومن اردو میں تبصرہ بھی کیا ہے۔ ایک اور صاحب امجد شیخ نے فیض احمد فیض … مزید پڑھیں ←