ڈنمارک میں چھپنے والے متعصب کارٹونوں پر احتجاج کا مناسب ترین طریقہ کونسا ہے؟ کارٹون چھاپنے والے ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔ معاشی بائیکاٹ پرامن احتجاجی مظاہرے سفیروں کی طلبی اور یورپ کا سیاسی بائیکاٹ یا یہ کہ اس سارے احمقانہ سلسلے سے لاتعلقی اختیار رکھی جائے۔ ووٹ ڈالنے کے لئیے میرے بلاگ کی … مزید پڑھیں ←
Category: مذہبی رواداری
برداشت، رواداری، احترام انسانیت۔
بھارتی اور پاکستانی معاشرے
جیو کے پروگرام پچاس منٹ میں بھارتی ہدایتکار سدھیر، پوجا بھٹ اور اداکار ڈینوموریا آئے۔ موضوع گفتگو پاکستانی مارکیٹ میں ہندوستانی فلموں کی کھلے عام نمائش تھا۔ اس بات سے قطع نظر کہ پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش ہونی چاہئیے یا نہیں، دوران بحث دونوں معاشروں کا تضاد مجھے بہت واضح محسوس ہوا۔ ایک … مزید پڑھیں ←
ڈاکٹر پرویز ہود بھائی جیو نیوز پر
ڈاکٹر پرویز ہودبھائی آج شام آٹھ بجے جیو کے پروگرام جوابدہ میں افتخار احمد کے سوالوں کے جوابات دینگے۔ ڈاکٹر صاحب قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں نیوکلئیر فزکس پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ موصوف ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ درس و تدریس، تعلیمی نصاب، حقوق انسانی، مذہب اور ریاست کے دائرہ اختیار کا … مزید پڑھیں ←
مذہبی اسپورٹس
اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آج رائے ونڈ میں ایک اجتماعی دعا میں شرکت کرے گی۔ اس خصوصی دعا کا اہتمام پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہی لئیے کیا گیا ہے جہاں ان کی کامیابی کے لئیے دعا مانگی جائے گی۔ کاش جیو یا کوئی اور چینل اس دعا کا منظر ٹیلی کاسٹ کرسکیں۔ … مزید پڑھیں ←
منافقت کی ایک اور قسم
جناب افتخار احمد اجمل صاحب نے اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ لکھی ہے۔ آپ لوگ اندازہ لگا چکے ہونگے کہ میں ایسے موضوعات پر نہیں لکھتا۔ لیکن چند دنوں سے افتخار صاحب کے بلاگ کا معائنہ کرنے کے بعد اور ان پر دئیے گئے تبصرہ جات پڑھنے کے بعد مجھے یہ احساس ہوا کہ اس … مزید پڑھیں ←