بلندی اور پستی

tallest-buildings Originally uploaded by zasami. ایک طرف ریلوے کالونی کی کچی آبادی اور ریل کی پٹری کے اس پار پاکستان کی وال اسٹریٹ۔

صدر کراچی

saddar karachi Originally uploaded by zasami. صدر پر بسوں کی قطاریں رینگ رہی ہیں

سی ویو کراچی

Karachi Coast Line – "Seaview” Area Originally uploaded by Shabbir "Leo” Ali. فلکر پر شبیر علی المعروف لئیو نے ایک بہت دلچسپ اور خوبصورت تصویر شامل کی ہے۔ جس میں کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو کی فضائی تصویر کشی کی گئی ہے۔ مجھے سی ویو دن کی روشنی میں بالکل اچھا نہیں لگتا۔ لیکن … مزید پڑھیں ←

تعصب پسند کراچی والے

میری دکان پر کام کرنے والے غلام فرید کو کراچی کے لوگوں سے چند شکایات ہیں۔ اس کے خیال میں کراچی کے لوگ انتہائی تعصب پسند ہیں۔ ہوا یہ کہ ہماری دکان پر ایک صاحب آتے ہیں انہوں نے آج غلام فرید کو کسی بات پر مذاقا ٹوک دیا اور کہا کہ تم پنڈ سے … مزید پڑھیں ←

کراچی کے ذائقے

کراچی میں کسی زمانے میں ایک سینما ریوالی ہوا کرتا تھا۔ یہ سینما اس علاقے میں تھا جہاں آج نشیمن اور افشاں سینما بدستور فلمی انڈسٹری کی زبوں حالی سے لڑ رہے ہیں اور بری بری فلمیں چلا کر کسی نہ کسی طرح ابھی تک کھلے ہیں۔ کچھ مہینے پہلے جوبلی سینما بھی ڈھادیا گیا … مزید پڑھیں ←