گر جہنم بروئے زمیں است

کراچی ان دنوں ٹریفک اور گندگی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ شہری حکومت نے شہر کی صفائی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب سے یہ فیصلہ ہوا ہے شہر کی سڑکوں پر گندگی کے انبار میں کچھ اور اضافہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ ابھی اس پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا مگر اس … مزید پڑھیں ←

میری بہن نورالعین آج دوپہر میں کسی وقت پاک پتن اور لاہور کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچیں گی۔ نورالعین کی ساس پاک پتن والے بزرگ کو بہت مانتی ہیں اور انہوں نے وہاں کچھ ایسی منت مانگ رکھی تھی کہ وہ اپنی بہو کو وہاں کسی سال ضرور لے جائیں گی۔ میری بہن … مزید پڑھیں ←

گائے بھی کبھی بچھیا تھی

حکومت نے بھارتی چینلوں پر پابندی لگادی مگر چند ڈرامہ سیریز ان دنوں ہمارے شہر کے گلی کوچوں میں چل رہی ہیں۔ ‘گائے بھی کبھی بچھیا تھی’ اور ‘کہانی بکرا بکری کی’۔ حد تو یہ ہے کہ سپر ہائی وے کی بکرا منڈی میں ایک گائے ‘کم کم’ نے بیسٹ گائے کا ایوارڈ بھی جیت … مزید پڑھیں ←

نئے سال کی رات کا تذکرہ

نئے سال کی آمد پر میں دکان پر ہی تھا۔ بارہ بجنے میں تیس منٹ کم تھے کہ پٹاخے پھٹنا شروع ہوئے اور پھر بارہ بجے فائرنگ شروع ہوئی۔ ہماری دکان کے علاقے میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال کافی کم فائرنگ ہوئی جو کہ خوش آئند بات ہے۔ میرے گھر کی طرف … مزید پڑھیں ←

سب سے سستا

دو ایک دن پہلے مقامی اخبارات نے اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ کی خبر شائع کی۔ خبر کے مطابق تین ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے لوگوں کے لئیے کراچی پاکستان کا سب سے سستا شہر ہے۔ یہ خبر پڑھ کر دکان پر ہمارے ایک گاہگ پوچھنے لگے یار نعمان ایسا کیسے ہوسکتا ہے کیا اسٹیٹ … مزید پڑھیں ←

کالا باغ اور پیلا باغ ڈیم

میں جنرل مشرف سے بہت ناراض ہوں۔ کالا باغ ڈیم کی وجہ سے کل ہماری دکان میں بدمزگی ہوگئی اور دلوں میں کدورتیں پیدا ہوئیں۔ قصہ یوں ہے کہ کل ہماری دکان پر ایک سندھی گاہگ آئے۔ انہوں نے دودھ پیتے ہوئے اخبار کا مطالعہ کیا اور لگے فلاسفری بھگارنے۔ کالا باغ ڈیم سے پنجاب … مزید پڑھیں ←

دڑبے اور خدا کا گھر

defence_mosque Originally uploaded by zasami. اس تصویر میں دیکھیں چھوٹے چھوٹے اپارٹمنٹس اور ان کے رنگ۔ بہت ہی خوبصورت امتزاج۔

شاہراہ فیصل

regent plaza Originally uploaded by zasami.

میری ویدر ٹاور ۔ کراچی

Merewether Tower Originally uploaded by Chan’ad. اس ٹاور پر آج بھی اسٹار آف ڈیوڈ بنا ہوا ہے۔ جو کہ ابھی تک پاکستان کی اسلامائزیشن کی دستبرد سے بچا ہوا ہے۔ اسٹار آف ڈیوڈ وہی نشان ہے جو اسرائیل کے جھنڈے پر ہے۔