ایک دن کا شو

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تحریک کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کرکے واپس لے لیا ہے۔ الطاف حسین شاید اسٹار پلس کے ڈراموں سے بہت متاثر ہیں۔ ان ڈراموں میں جب کہانی انتہائی گھسے پٹے موڑ پر آجاتی ہے تو ناظرین کی دلچسپی کی خاطر اس میں کوئی غیر متوقع مسالہ … مزید پڑھیں ←

کراچی سے

کراچی: سہراب گوٹھ کی حسینائیں۔ کراچی شہری حکومت چھ تا اٹھارہ جنوری "ہمارا کراچی فیسٹیول” منارہی ہے۔ اس سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریبات کے سلسلے میں سابق میئروں سمیت دہلی اور کلکتہ کے مئیروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ان تقریبات کے دوران ایک کھیل "آزادی کے مجرم” خالقدینا ہال میں پیش کیا … مزید پڑھیں ←

قربانی کیسے کریں؟

بکرا عید (عید الاضحی) نزدیک آچکی ہے۔ ہمارے گھر میں اس بات پر بحث چل رہی ہے کہ قربانی کا جانور خرید کر لایا جائے یا اس سال بھی ایدھی کی اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالا جائے۔ میرا ووٹ تو حصہ ڈالنے کے حق میں ہے۔ اس کے فائدے یہ ہیں: 1۔ جانور لانے، اسے … مزید پڑھیں ←

ڈائمنڈ سٹی

سندھ اسمبلی میں کراچی کے جزائر کی دبئی کی کمپنی کو فروخت گرما گرم موضوع ہے۔ تقریبا ہر کراچی والے کی طرح میں بھی اس کا سخت مخالف ہوں۔ شہری مسائل میں اضافے کا مسئلہ تو ہے ہی دوسرا اہم مسئلہ جنگلی حیات کا اور سمندری ماحول کا ہے۔ جس طرح دیگر شہری حلقے اپنا … مزید پڑھیں ←

بھکاریوں کے ملک میں مہدی حسن کے بچے

آجکل ہر گلی کے کونے پر آپ کو ایسے بینروں اور پوسٹروں کے ہجوم نظر آئیں گے جس میں نادار مریضوں، غریبوں، مسکینوں اور بیواؤں کے لئیے آپ سے فطرہ، زکوۃ صدقہ خیرات وغیرہ طلب کیا جاتا ہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال سے لیکر سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن تک، سول ہسپتال سے لے … مزید پڑھیں ←

چارلس نیپئیر کی بیوہ

مجھے یہ گمان ہوا تھا کہ شہری حکومت کی کارکردگی بارش کے دوران اتنی خراب نہیں رہی تاہم میرا اندازہ غلط تھا۔ کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گلیاں اور محلے ندی نالے بن گئے ہیں جہاں اتنے دن سے بارش، اور گٹروں کے پانی نے مل … مزید پڑھیں ←

شہر قائد کی خبر

کل ہمارے شہر کے لوگوں کا حوصلہ خوش مزاجی اور پرامیدی دیکھنے والی تھی۔ میں نہیں سمجھتا دنیا کے کسی اور شہر میں ایسا ہوسکتا ہے کہ لوگ اپنے گھروں سے میلوں دور، خراب گاڑیاں لئیے، گھٹنوں سے اوپر پانی میں ڈوبے، ایک دوسرے کی مدد کررہے ہوں۔ کوئی کسی کی گاڑی کو دھکا لگا … مزید پڑھیں ←

طوفانی بارش

شہر میں طوفانی بارش کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی نظر آرہا ہے۔ ہزاروں گاڑیاں سڑکوں پر بند کھڑی ہیں اور لاکھوں لوگ کام سے گھر واپسی پر ٹریفک میں پھنسے ہیں۔ میں ایم اے جناح روڈ سے ہوتا پیدل دکان پہنچا اور کس طرح پہنچا یہ بیان سے باہر ہے۔ ہر طرف افراتفری … مزید پڑھیں ←

جدید ٹیکنالوجی

پاکستانیوں کے لئیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ وطن عزیز کے ماہرین نے مکمل طور پر پاکستان میں تیار شدہ ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے کہ جس کے ذریعے پاکستان دنیا کی تمام قوموں سے زیادہ طاقتور ہوگیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ٹاپ سیکرٹ رکھی جارہی تھی تاہم چند حکومتی عہدیداروں کے منہ پھٹ ہونے کی … مزید پڑھیں ←

کراچی کے کتے

چار پاؤں والے جانوروں میں سب سے زیادہ جو جانور کراچی میں پایا جاتا ہے وہ ہے کتا۔ کتے کو یہ اعزاز شہر کی بلیوں سے سخت مسابقت، اور چوہوں کے مردم شماری کے رضاکاروں سے چھپے رہنے کے سبب حاصل ہوا ہے۔ بلیاں گرچہ کراچی والوں کے درمیان رہنے میں کافی ماہر ہیں اور … مزید پڑھیں ←

ساکنان شہر قائد کے عالمی مشاعرے کی روداد

کراچی کے لوگ ادب اور علم دوست ہیں۔ کوچہ ثقافت، کتب میلے، مشاعرے ہمارے شہر کی ایک اور خوبی ہیں۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر لفظ مشاعرہ شہروں کے نام کے ساتھ تلاش کریں تو آپ کو تقریبا تمام خبریں کراچی ہی کی نظر آئیں گی۔ مزاحیہ، نعتیہ، مرثیہ خوانی، اور روایتی مشاعرے شہر میں سال … مزید پڑھیں ←

احتجاج اور حکومتی ڈرامہ

آج جہاں لاہور میں گرفتاریاں اور پولیس کاروائیاں جاری تھی وہیں کراچی میں غیر ملکی نامہ نگاروں (واشنگٹن پوسٹ ، یروشلم پوسٹ)کے مطابق پچیس ہزار سے زائد لوگوں نے پرامن ریلی میں شرکت کی۔ نہ کہیں کوئی توڑ پھوڑ ہوئی نہ پتھراؤ، کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوا اور پولیس نے کسی بھی مقام پر کسی … مزید پڑھیں ←