ہمارے حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار برائے رکنیت قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا ویب سائٹ۔ ڈاکٹر بیگ کے مقابل متحدہ قومی موومنٹ کی نامزد کردہ امیدوار بیگم خوش بخت شجاعت الیکشن لڑرہی ہیں۔ جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کے سبب اس بات کا قوی امکان ہے کہ خوش بخت شجاعت … مزید پڑھیں ←
Category: انتخابات 2008
خون ناحق کی صدا
میں اپنے بلاگ پر کئی مرتبہ لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عوام کو ہر صورت الیکشن کے دن باہر آنا ہوگا اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا ہوگا۔ کیونکہ یہ بات ازحد ضروری ہے کہ پاکستان کو موجود خطرناک حالات سے ایک منتخب حکومت نمٹے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن میں ہرصورت حصہ … مزید پڑھیں ←
آپ کا ووٹ
اگر آپ کے گھر میں کوئی دعوت ہو اور سب سے پوچھا جائے کہ اس دعوت میں کن کھانوں کا اہتمام کیا جائے۔ تب آپ چپ رہیں اور اپنی رائے کا اظہار نہ کریں تو یقینا باقی لوگ اپنی مرضی کا اہتمام کرلیں گے۔ کیا اس اہتمام پر آپ کو شکوہ کرنے یا ناپسندیدگی کا … مزید پڑھیں ←
NA 250 Karachi – حلقہ این اے دو سو پچاس کراچی
ہمارے علاقے میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ لیکن جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کے باعث ایسا لگ رہا ہے جیسے ایم کیو ایم اکیلی الیکشن لڑ رہی ہے۔ پیپلز پارٹی نے جناب مرزا اختیار بیگ کو اس حلقے سے قومی اسمبلی کے لئے نامزد کیا ہے لیکن ان کا جیتنا تو درکنار ایسا لگتا ہے … مزید پڑھیں ←
انتخابی منشور
ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں نے الیکشن کے لئے اپنے منشور کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف ان انتخابات کا بائیکاٹ کررہی ہیں۔ میدان میں موجود قابل ذکر سیاسی پارٹیوں کے الیکشن مینیفیسٹو کے روابط یہ ہیں: پاکستان مسلم لیگ قائداعظم گروپ: منشور اردو | منشور انگریزی پاکستان پیپلز پارٹی: منشور انگریزی … مزید پڑھیں ←
انتخابات یا بائیکاٹ
پاکستان میں ایمرجنسی، پی سی او اور ججوں کی معطلی کے بعد الیکشن میں حصہ لینا کچھ لوگوں کو بے معنی نظر آتا ہے۔ شاید وہ کسی حد تک صحیح بھی ہیں۔ لیکن سیاسی جماعتوں کے پاس دو راستے ہیں: اول تو یہ کہ وہ الیکشن کا بائیکاٹ کردیں۔ ایسا ہو تو مشرف کے پاس … مزید پڑھیں ←
پاکستان میں جمہوریت دنیا کے لئے کیوں ضروری ہے
پاکستان میں جمہوریت دنیا کے لئے کیوں ضروری ہے – بینظیر بھٹو کرسچن سائنس مانیٹر پر محترمہ کا مضمون۔ اور ڈاکٹر علوی کی پوسٹ۔