[ مندرجہ ذیل پوسٹ میں مصنف یہ فرض کرلیتا ہے کہ مستقبل میں پاکستان کی طالبانائزیشن کا دائرہ وسیع ہورہا ہے اور ملک کے دیگر علاقوں سے بھی ایسی خبریں آرہی ہیں۔ ایسے موقعے پر مصنف اپنے قارئین کو کیا مشورہ دیگا یہ پوسٹ اسی بابت ہے۔ ] طالبانائزیشن کے اس شور شرابے میں اگر … مزید پڑھیں ←
Category: پاکستانی معاشرہ
سوتی جاگتی غیرت
عجیب بات یہ ہے کہ جب جب اہل مغرب، جرنیل مشرف سے طالبان اور القاعدہ کے خلاف مزید موثر اقدامات، اور پاکستان میں منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں تب تب لال مسجد کے طلبہ کی حمیت اور غیرت کی رگ پھڑک پھڑک اٹھتی ہے اور وہ اسلام آباد میں مردوں کو فحاشی اور گناہ … مزید پڑھیں ←
پاکستان، جمہوریت، فوج اور کتابیں
گزشتہ روز میں اپنے بھائی عازب کے ہمراہ چند کتابیں خریدنے اردو بازار گیا۔ تب میں نے محسوس کیا کہ تقریبا تمام کتابوں کی دکانوں پر پاکستان میں جمہوریت اور فوج کے سیاسی کردار پر لکھی گئی تنقیدی کتابیں نمایاں کرکے لگائی گئی ہیں اور سب سے زیادہ فروخت بھی ہورہی ہیں۔ جب میں نے … مزید پڑھیں ←
پاکستان کا شاہی خاندان
بھارتی ہفتہ وار جریدے آوٹ لک کے نمائندے کو دبئی میں مقیم بے نظیر بھٹو اور ان کے بچوں کا خصوصی انٹرویو بمع تصاویر۔ میری والدہ بھٹو خاندان کی بہت بڑی فین ہیں۔ میری والدہ کی پسند کے پیچھے سیاسی افکار سے زیادہ بھٹو خاندان کے ساتھ وفاداری کا جذبہ ہے۔ یہ بہت عجیب سی … مزید پڑھیں ←
شریعت اور جمہوریت
کیا جمہوریت کے ذریعے نفاذِاسلام ممکن ہے؟ (قسط اول، دوئم)۔ لال مسجد کے خطیب عبدالرشید غازی کا مضمون روزنامہ جنگ میں۔ اس مضمون میں عبدالرشید غازی یہ بتانے کی کوشش کررہے ہیں کہ جمہوریت خود خلاف اسلام ہے اس لئے جمہوریت کے ذریعے اسلام کا نفاذ ممکن نہیں۔ وہ لکھتے ہیں: اسلام سیاسی، معاشی، معاشرتی … مزید پڑھیں ←
چاچا وردی اتارتے کیوں نہیں
چچا جان، اسلام علیکم میں یہاں کراچی میں خیریت سے ہون۔ امید ہے آپ بھی ایوان صدر میں خوش ہونگے۔ حال ہی میں انٹرنیٹ پر براؤسنگ کے دوران افتخار کے بلاگ پر یہ پنجابی لوک گیت پڑھا۔ یہ گیت آپ ہی کے بارے میں ہے اور اس میں آپ کے کچھ بھتیجے آپ سے سوالات … مزید پڑھیں ←
بےنظیر ہیں ہم
آپ نے بی بی سی اردو پر بےنظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق کے نئے ایڈیشن کی بابت تو پڑھ ہی لیا ہوگا۔ اس نئے باب میں محترمہ دنیا کے موجودہ حالات، دہشت گردی اور پاکستان میں آمریت پر بات کرتی ہیں۔ مگر بدقسمتی سے پاکستانی عوام کو ان ایشوز سے زیادہ دلچسپی ایم کیو … مزید پڑھیں ←
بدی کے مقابل پیار کا بٹن
دور پار کی کسی ریاست میں ایک عظیم شہر ہے۔ شہر جو پورا ملک ہے۔ جو حسین تو نہیں، مگر جفاکش ہے، وفا شعار ہے اور لائق بھروسا ہے۔ جو ذمہ دار ہے، بڑا ہے، قدامت، جدت، مشرق اور مغرب کے بیچ میں کھڑا ہے۔ جو ایک پل ہے معاشی خوشحالی کا، خوابوں کا۔ جہاں … مزید پڑھیں ←
آج کو سلام
بارہ مئی کو کراچی کے لوگوں کی ترجیحات بدل گئی ہیں، اب اگر لوگوں کو شہر میں ہونے والے واقعات کی بغیر چھانٹی کی گئی کوریج دیکھنا ہوگی تو وہ جیو نیوز کے بجائے آج ٹی وی کا رخ کریں گے۔ آج ٹی وی نے شہر بھر کے مختلف علاقوں سے لائیو کوریج پیش کی۔ … مزید پڑھیں ←
بارہ مئی
کل کراچی میں غنڈہ گردی اپنے عروج پر تھی۔ چیف جسٹس کے جلوس کو روکنے کے لئے حکومت سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ نے سر دھڑ کی بازی لگادی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے تصادمی منصوبے کے آثار تو تب ہی نظر آنا شروع ہوگئے تھے جب انہوں نے چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر … مزید پڑھیں ←
آزادی انصاف
میں اپنے دوست شعیب صفدر کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جنہوں نے عدالتی بحران پر مختلف مواقع پر میرے استسفارات کے جوابات دئے اور میری معلومات میں اضافہ کیا۔ تاہم اس بارے میں ابھی بھی میری رائے ڈیولپ نہیں ہوسکی اور اس پوسٹ کا مقصد بھی یہی ہے۔ جنرل مشرف کا یہ کہنا … مزید پڑھیں ←
اندھیر نگری چوپٹ راجا
ملک بھر میں اب بازار سر شام ہی بند کرنے کا حکم لاگو ہوگیا ہے۔ تاکہ بجلی بچائی جاسکے اور لوڈشیڈنگ سے بچا جاسکے۔ کل کلاں اگر پانی کی قلت مزید سنگین صورتحال اختیار کرجائے گی تو غالبا حکم ہوگا کہ اب روز روز کا نہانا بند، پوری قوم ایک ساتھ جمعے کے جمعے نہایا … مزید پڑھیں ←