ہمارے گھرانے کے بزرگ کہتے تھے کہ امیر ہونے کے لئیے عقلمند ہونا شرط نہیں۔ بطور نوجوان مجھے یہ مثال عجیب لگتی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اکثر امیر لوگوں کو یہ زعم ہوتا کہ وہ کسی نہ کسی طرح دوسرے لوگوں سے مختلف ہیں۔ شاید وہ زیادہ عقلمند، سمجھدار، محنتی، اور قابل … مزید پڑھیں ←
دھمک دھمک گونجے بدرا کے ڈنکے
مصیبتوں میں مسکرانے والے اس شہر میں لوگ طوفان کے نظارے لہروں کے آگے کھڑے ہوکر کرتے ہیں۔ تھپیڑوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اور اس سیلابی و طوفانی باد و باراں میں بھی ہر طرف سے برسات کے گیت سنائی دے رہے ہیں۔ اسقدر پر امید ہیں یہ لوگ کہ سمندری طوفان کو برکھا … مزید پڑھیں ←
کراچی کے لونڈے
میں ایم کیو ایم کی فتح پر منائے والے جشن میں ہونے والے ڈانسز کا بڑا فین ہوں۔ پتہ نہیں کیوں مجھے یہ ویڈیوز اتنے اچھے لگتے ہیں۔ ایک تو یہ کافی تفریحی ہوتے ہیں دوسرے اس میں جو لڑکے ناچتے ہیں اگر آپ کراچی کے تمام ڈانس وڈیوز دیکھیں تو ایسا لگے گا جیسے … مزید پڑھیں ←
اردو بلاگستان پر لفظ پنجابی کا حد سے زیادہ ہی استعمال ہونے لگا ہے خاص طور پر تبصرہ جات میں اور مجھے اس سے چڑ ہوتی جارہی ہے۔ اب اگر کسی نے لفظ پنجابی کو لے کر اپنے تعصب کا نفرت انگیز مظاہرہ کیا تو وہ تبصرہ بھی مٹادیا جائے گا اور تبصرہ نگار کو … مزید پڑھیں ←
پاکستان بلاگ ایوارڈز کی تقریب میں ابوشامل نے بہترین اردو بلاگ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ
لاہور میں دہشت گردوں نے احمدیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کردیا۔ پنجاب کی ایلائٹ پولیس، انٹیلیجنس اہلکار، اور صوبائی حکومت کچھ نہ کرسکی اور ستر سے زائد پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ گرچہ حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان پنجاب ونگ نے قبول کرلی ہے مگر ابھی دہشت گردوں کے حامی اپنی … مزید پڑھیں ←
کل کراچی پریس کلب میں ڈاکٹر عواب علوی کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ میں بھی کل اس پریس کانفرنس میں شرکت کے لئے گیا تھا مگر وہاں باہر موجود داڑھی والے خطرناک لوگوں کو دیکھ کر پلٹ آیا۔
ناموس رسول کی خاطر
ایک کے بعد ایک کرکے تیزی سے انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بند ہورہے ہیں۔ آسان طریقہ تو یہ ہے کہ انٹرنیٹ کو ہی بند کردیا جائے۔ انٹرنیٹ سے پہلے بھی تو ہم زندہ تھے۔ اور یاد کریں اسلام کے سنہرے دور کو تب کونسا ٹوئٹر یا فیس بک ہوا کرتا تھا مگر ساری دنیا میں … مزید پڑھیں ←
کام کرو جی کام
بہت عرصے کے بعد اردو بلاگ پر ایک انتہائی جاندار اور پراثر تحریر پڑھنے کو ملی۔ شاکر بہت کم لکھتے ہیں، ان کے انداز میں کوئی خاص بات نہیں مگر تحریر کی سادگی اور تصنع سے بے نیازی کچھ دیر میں ایک روانی پکڑ لیتی ہے اور جب آپ تحریر کے وسط میں پہنچتے ہیں … مزید پڑھیں ←
طالبان کے انصاف کی حقیقت ایک اور پوسٹ
میں یہ ویڈیو شئیر نہیں کرنا چاہ رہا تھا۔ مگر کافی سوچ بچار کے بعد میں خود کو یہ ویڈیو شئیر کرنے پر مجبور محسوس کررہا ہوں۔ ویڈیو میں آپ ترجمان تحریک طالبان مسلم خان کو اس بات کا اقرار کرتے ہوئے سنیں گے، کہ یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ کہتے ہیں: "وہ وقت … مزید پڑھیں ←
ضمنی تذکرہ برائے ضمنی انتخابات
میڈیا میں ان دنوں روالپنڈی کے ضمنی انتخاب کا بڑا غوغا تھا۔ خیر سے جیسا کہ توقع تھی مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان صاحب ٹھیک ٹھاک ووٹوں سے جیت گئے۔ ان کی جیت کی توقع اس لئے بھی تھی کہ پنجاب حکومت کی تمام سرکاری مشینری ان کے ساتھ تھی یہ میرا نہیں عمران … مزید پڑھیں ←
پرجوش، مشتعل، بدتمیز باکمال
کراچی کے لوگوں کی ایک بری عادت ان کی بے رخی، صاف گوئی اور بے اعتنائی ہے۔ یہ میری رائے نہیں یہ ملک کے دیگر علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کی رائے ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ایک مثال: واضح رہے یہ اس شخص کی ویڈیو ہے جو سانحہ کراچی کے بعد چھتیس گھنٹے تک خود کھڑے … مزید پڑھیں ←