دوسری منزل (دی سیکنڈ فلور) نامی کافی شاپ ان دنوں کراچی میں ادبی، سماجی تقریبات کا اہم مرکز بنتی جارہی ہے۔ کل وہاں سائبر کرائم بل کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس میں بیرسٹر جمیل صاحب نے اپنی پریزینٹیشن پیش کی۔ حکومت پاکستان کا سائبر کرائم بل پاکستان میں بلاگرز، صحافیوں، اداروں اور افراد … مزید پڑھیں ←

میٹروبلاگ کراچی کا منی سیمینار

کراچی میٹروبلاگنگ کی ٹیم کے منی سیمینار کی روداد۔ افسوس کہ میں اس میں شرکت نہ کرسکا اور کچھ نہیں تو ایک گوگل ٹی شرٹ ہی مل جاتی۔ اردو بلاگرز کو بھی اب سنجیدگی سے ایک تقریب کا سوچنا چاہئے۔

اکثر لوگوں کا یہ ماننا رہا ہے کہ بچوں کا اسکول میں پہلا دن والدین کے لئے کافی ذہنی دباؤ کا سبب بنتا ہے۔ لیکن حال ہی میں تحقیق ہوا ہے کہ یہ درست نہیں بلکہ بچے کا اسکول میں پہلا دن خود اس کے لئے بہت زیادہ ذہنی دباؤ کا سبب ہوتا ہے جو … مزید پڑھیں ←

کراچی کے لئے رہنمائے بقا

میٹروبلاگنگ کراچی پر منصور نے کراچی والوں سے ایک سروائیول گائیڈ تیار کرنے کی فرمائش کی۔ چند دلچسپ تبصرہ جات کے تراجم پیش خدمت ہیں۔ ڈاکٹر علوی لکھتے ہیں: جب کراچی میں ہوں تو سب سے بیکار فون لیکر گھومیں تاکہ اگر کہیں آپ کو کوئی موبائل چور روک لے تو اس بات کا امکان … مزید پڑھیں ←

بی بی سی اردو کو قارئیں کی ضرورت ہے

حال ہی میں ہاٹ میل پر اور پاکستانی میٹروبلاگس پر بی بی سی اردو کے اشتہارات نظر آئے۔ کیا بی بی سی اپنے کسی اور ویب سائٹ کی اسطرح ٹارگیٹڈ تشہیر کرتا رہا ہے؟ مجھے یاد نہیں کہ میں نے کبھی کسی بی بی سی ویب سائٹ کا اشتہار کہیں دیکھا ہو۔ میرے خیال میں … مزید پڑھیں ←

ایام جنون نیویارکر پر پاکستان کے بارے میں مضمون

امریکی جریدے نیویارکر پر اس ہفتے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک مضمون ایام جنون شائع ہوا ہے۔ جو اس حوالے سے دلچسپ ہے کہ ملک میں جاری اسلام پسند، جدت پسند، فوج، جمہوری لبرل سول سوسائٹی کے حامیوں کے درمیان جاری اس کشمکش میں سے کونسا پاکستان ابھر کر سامنے آتا ہے۔ اور … مزید پڑھیں ←

کراچی کی فلمی امیدیں

بی بی سی سے ایک پرانی خبر کراچی: پاکستانی سنیما کی نئی اُمید۔ آپ نے اس صفحے پر بیان کردہ کراچی میں بنی کون کونسی فلمیں دیکھی ہیں؟

خدا کے لئیے پریس شو

بی بی سی اردو: فلم "خدا کے لئے”، پریس شو کا احوال۔ اس سے ہمیں کہانی کا مزید پتہ چلتا ہے کہ فلم میں دو بھائیوں کا کردار ہے۔ ایک بھائی (فواد خان) ایک انتہا پسند مولوی کی باتوں میں آ کر گائیکی کو ترک کر کے ’طالب‘ بن جاتا ہے اور کیسے دوسرا بھائی … مزید پڑھیں ←

ناراض عرب اور پاکستانی مگرمچھ

ناراض عرب جناب اسعد ابو خلیل گذشتہ دنوں اسلام آباد کے دورے پر تھے۔ جہاں انہوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طالبعلموں، فیکلٹی ارکان اور عام لوگوں کے سامنے امریکی پالیسیاں برائے مشرق وسطی، عرب اسرائیل تعلقات، فلسطین، عراق، اور اسلامی دنیا کے بارے میں گفتگو کی۔ گرچہ اس سارے دورے کے دوران مگرمچھ … مزید پڑھیں ←

بہادر شاہ ظفر کی تدفین کیلئے منتخب کردہ جگہ آج بھی خالی ہے 1857ء کے غدر کی ناکامی کے بعد انگریزوں نے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو ان کی بیگم حضرت زینت محل کے ساتھ رنگون بھیج دیا تھا بہادر شاہ ظفر نے اپنے پیشرو بادشاہوں کی طرح دہلی میں اپنے لیے بھی تدفین … مزید پڑھیں ←