ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کی درمیانی رات، یعنی کل، کراچی کے لوگوں نے ایک انتہائی سحر انگیز منظر کا مشاہدہ کیا۔ میں کل شام جب باہر نکلا ہوں تو سامنے ایک بڑا سا چاند آسمان پر دمک رہا تھا۔ میں نے اپنی زندگی میں اتنا حسین منظر نہیں دیکھا تھا۔ یہ چاند تصویر میں اتنا … مزید پڑھیں ←
ابنٹو کا نیا نسخہ
کل میں نے ابنٹو کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کرا اور اس کی آزمائش کی۔ ابنٹو کا یہ ورژن سات اعشاریہ ایک صفر ہے جس کی عرفیت گٹسی گبن ہے۔ میں کافی عرصے سے ابنٹو استعمال نہیں کررہا تھا بلکہ ڈیبیان استعمال کررہا تھا۔ ابنٹو کی اساس بھی ڈیبیان ہی ہے، لیکن اصل ڈیبیان ابنٹو کے … مزید پڑھیں ←
بے نظیر اچانک زخمیوں کی عیادت
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو نے جناح ہسپتال میں اٹھارہ اکتوبر کے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ یہ محترمہ کا ان کے آبائی شہر کا وطن واپسی کے بعد پہلا دورہ تھا اس دوران انہوں نے لیاری میں ایک کارکن کے گھر جا کر تعزیت … مزید پڑھیں ←
طبل جنگ بچ چکا ہے
بینظیر دبئی میں ہی پریس کانفرنس میں یہ کہہ چکی تھیں کہ ان کی جان کو خطرہ حکومت میں موجود چند عناصر سے ہے جو دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہیں اور وہ ان کی آمد سے خوفزدہ ہیں۔ بینظیر کو وزیر اعظم اور صدر سے بھی زیادہ سیکیوریٹی پرووائڈ کرنے کا دعوی مضحکہ … مزید پڑھیں ←
حملہ ہو گیا
آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ میں اسوقت گھر میں بیٹھا ہوں۔ کافی دیر سے ایک کے بعد ایمبولینسز کے سائرن سنائی دے رہے ہیں۔ خدشہ حقیقت میں بدل گیا۔ اور حملہ ہو ہی گیا۔ خوف کی فضا ہے، دماغ ماؤف ہے، کچھ لکھنے کے قابل نہیں ہوں۔ دعا کیجئیے!
شہزادی آرہی ہے
جیسے برسات میں پتنگے نکل آتے ہیں۔ اسی طرح جمہوریت کے موسم میں جیالے نکل آتے ہیں۔ آپ سوچتے ہیں کہ اگر ان کی اتنی بڑی تعداد یہیں کہیں موجود تھی تو پہلے کیوں نہ دکھائی دی۔ تو جناب پہلے ایسی ہوا کہاں تھی، پہلے ایسا موسم کہاں تھا۔ اب ہر طرف بینر بندھے ہیں … مزید پڑھیں ←
چاند رات
ملتان میں خواتین چاند رات پر اپنی چوڑیاں اور مہندی دکھا رہی ہیں۔ تصویر: روزنامہ جنگ
بہکاوا
میفیسٹو کے ساتھ رقص میرے پیچھے آؤ آؤ اور دیکھو لامحدودیت، ابدیت تم اور میں پہلے سے، پہلے سے دیکھا ہوا
راز بھیجیں
پوسٹ سیکرٹ ایک کمیونٹی بلاگ ہے۔ جہاں لوگ ہاتھ سے بنے ہوئے ایسے پوسٹ کارڈ بھیجتے ہیں جن میں وہ اپنے کسی گناہ، کسی راز یا کسی ایسی بات کا اظہار کرتے ہیں جو ان کے ذہن و دل میں ہے مگر وہ کسی سے کہہ نہیں سکتے۔ میں یہ بلاگ پہلے دیکھ چکا تھا … مزید پڑھیں ←
سر راہ لٹنے کا قصہ
آپ کے بھائی کے پیچھے شہر بھر کے غنڈے پڑ گئے ہیں۔ دکان پر ہونے والی ڈکیتی میں تو ہم احتیاط پسندی کے سبب بچ گئے لیکن آج جو کاروائی ہوئی ہے تو کئی دن تک کوفت رہے گی۔ گرچہ مالی نقصان تو کوئی زیادہ نہیں ہوا۔ تاہم بدقسمتی سے آج میرے والٹ میں میرے … مزید پڑھیں ←
ہا ہا ہا
مونا لیزا کے چہرے پر بکھرا تبسم لوگوں کے لئے باعث حیرت تھا کہ یہ کس بات پر مسکرا رہی ہے۔ لیکن امریکی میڈیا پر سنیٹر ہلیری کلنٹن کی ہنسی نے دھوم مچارکھی ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ وہ جھوٹ میں ہنستی ہے، کسی کا خیال ہے کہ وہ ہنسی کے پیچھے اپنے ارادے چھپاتی … مزید پڑھیں ←
عید کی خریداریاں
میرے ایک نئے دوست جناب راشد صاحب کی بدولت مجھے عید سے چند دن پہلے شہر بھر کی مارکیٹوں میں گھومنے کا موقع ملا۔ دراصل راشد صاحب عروسی ملبوسات کی ایک معروف بوتیک میں ملازم ہیں۔ عید کے فورا بعد ہونے والی شادیوں کی وجہ سے ان پاس بے تحاشہ آرڈر ہیں۔ راشد صاحب ایک … مزید پڑھیں ←