روزنامہ ڈان سے: کراچی پر طالبان کی آمد کا خوف As the Pakistan military intensifies its attacks in the northwest and the US keeps launching missiles there, more insurgents are seeking safety in Karachi and other urban areas, militants said. ‘We come in different batches to Karachi to rest and if needed, get medical treatment, … مزید پڑھیں ←
ابنٹو کا جانٹی جیکالوپ
تاخیر کے ساتھ ابنٹو نو اعشاریہ چار المعروف جانٹی کا تجزیہ پیش خدمت ہے۔ ابنٹو ہر سال اپنے دو نسخے جاری کرتا ہے۔ ایک اپریل میں اور ایک اکتوبر میں۔ ہر چھ مہینے بعد نیا نسخہ جاری کرنے کی وجہ یہ ہے کہ آزاد سوفٹویر کی دنیا میں اپڈیٹس بہت تیزی سے آتے ہیں۔ مثال … مزید پڑھیں ←
کراچی میں تشدد کیوں؟ بی بی سی اردو پر احمد رضا کا تجزیہ حقیقی صورتحال کی قریب ترین عکاسی کرتا ہے۔
فسادات ایم کیو ایم کراچی
اس بلاگ پر پچھلی کئی بلاگ پوسٹس میں اس کا ذکر تفصیل سے ہوچکا ہے۔ کراچی میں انتہاپسند تیزی سے فسادات کا بیچ بو رہے ہیں۔ جس طرح دنیا بھر کی برائیوں کا منبع یہودیوں کو بنادیا گیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان میں ایم کیو ایم ہے۔ ایم کیو ایم کے خلاف جتنی نفرت پاکستان … مزید پڑھیں ←
نظام عدل کے خلاف وادیلا کیوں مچایا جائے؟
تیرہ اپریل کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد منظور کی جس کے تحت صدر کے جاری کردہ نفاذ عدل ریگیولیشن کی بھرپور حمایت کی گئی۔ تین سو ارکان کے ایوان میں سے صرف متحدہ قومی موومنٹ اور ایاز میر نے اس مسودے کے خلاف پارلیمان میں آواز بلند کی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے … مزید پڑھیں ←
پاکستان کا اصل دشمن
دشمن کو مزید کتنے پاکستانیوں کو قتل کرنا ہوگا تب جاکر کہیں قوم اپنے دشمن کا اصل چہرہ پہچانیں گے؟
صدائے احتجاج بلند کریں
کراچی پریس کلب کے سامنے آج کراچی کے چند بلاگرز، صحافیوں اور دیگر تنظیموں نے سوات میں ہونے والے وحشیانہ ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔ فیصل کپاڈیہ کے بلاگ پر اس کا احوال اور ڈاکٹر علوی کے بلاگ پر تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔ کل بروز اتوار متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی … مزید پڑھیں ←
مظلوم لڑکی کا جرم
شوکت نامی جس شخص نے لڑکی پر طالبان کے تشدد کی ویڈیو جاری کی ہے اس نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لڑکی کو سزا دراصل ایک طالبان کی شادی کی پیشکش رد کرنے پر دی گئی ہے اور یہ واقعہ دو ہفتے قبل پیش آیا ہے۔ شوکت نے مزید بتایا … مزید پڑھیں ←
سوات میں طالبان کے انصاف کی ایک ویڈیو
کمزور دل والے حضرات اور خواتین یہ ویڈیو نہ دیکھیں تو بہتر ہے۔ اس میں ایک خاتون کو طالبان کے ہاتھوں کوڑے کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں لڑکی کی دلخراش چیخیں اور مدد کی پکار ہم سے کیا فریاد کررہی ہیں؟
قریب المرگ کمپیوٹرز کی مسیحا لینکس
ہمارے گھر پر ایک بہت پرانا کمپیوٹر استعمال ہورہا تھا۔ چند دن پہلے اس کی میموری کا ایک حصہ انتقال کرگیا جس کے بعد اب اس کمپیوٹر کی میموری صرف ایک سو اٹھائیس ایم بی رہ گئی۔ اس میں انٹیل کا پنٹیم تھری پروسیسر ہے جو قریبا آٹھ سو میگا ہرٹز کی رفتار کا حامل … مزید پڑھیں ←
ٹوئٹر پر لاہور حملے کوریج
ٹوءٹر پر لاہور صورتحال کے لائیو اپڈیٹس
لاہور دہشت گرد حملہ
لاہور میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ۔ انتہائی بے دردی کے ساتھ پولیس جوانوں کا ملک ایک بڑے شہر میں دن دھاڑے قتل عام جاری ہے۔ سیکیوریٹی اداروں کی بے بسی۔ علاقے میں کرفیو نافذ شدید فائرنگ جاری ہے۔ پاک فوج، رینجرز اور ایلیٹ فورسز کا آپریشن جاری۔ حملہ آوروں کی تعداد … مزید پڑھیں ←