میں آجکل ہیری پوٹر سیریز پڑھ رہا ہوں۔ ہیری پوٹر کی کہانی بے حد دلچسپ ہے۔ اس کی تعریف اور تنقید میں ہزاروں صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اس لئے میں آپ کو یہ بتا کر مزید بور نہیں کرونگا کہ مجھے یہ داستان کس قدر مسحورکن معلوم ہوتی ہے۔ دین دار حضرات کہتے ہیں … مزید پڑھیں ←
تین موٹی لڑکیاں
دن ہو کہ رات ہماری گلی میں جیسے ہی کوئی گاڑی آکر رکتی ہے ویسے ہی پہلی منزل کی گیلیری پر تین موٹی لڑکیاں نمودار ہوتی ہیں۔ گرچہ ہم سب بہن بھائی اسی محلے میں پیدا اور بڑے ہوئے تاہم ہمیں آج تک ان تین موٹی لڑکیوں کا نام معلوم نہیں۔ ان کے والد اور … مزید پڑھیں ←
امریکی جریدے نیویارکر کے مدیر، پلٹزر پرائز یافتہ صحافی اور ادیب، ڈیوڈ ریمنک اس ہفتے کے نیویارکر پر "ٹاک آف دی ٹاؤن” سیکشن میں بےنظیر بھٹو اور امریکی صدارتی امیدواران کے بارے میں لکھتے ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگانا دشوار نہیں کہ پاکستان کا عدم استحکام، انتہاپسندی اور لبرل، معتدل، سویلین قوتوں کی پسپائی … مزید پڑھیں ←
فاطمہ بھٹو: الوداع بڑی بوا ۔۔۔ الوداع حکومت پاکستان کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے بیت اللہ محسود اور مولوی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ اپنے ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔ نادیہ خان شو پر محترمہ کے اسکول و کالج کے ساتھیوں اور دیگر دوست احباب کے انٹرویو۔
گڑیوں نے گاؤں کی قسمت بدل دی جرمنی کے دارالحکومت برلن کے جنوب مغرب میں واقع ایک خوبصورت اور تاریخی شہر پاٹس ڈیم کی ایک گلی شہر کے لوگوں کے لیے خاص طور پر دلچسپی کا باعث ہے، جہاں سےگزرنے والے راہگیر اکثر تین سو سال پرانے ایک گھر کے داخلی دروازے کے پاس دیوار … مزید پڑھیں ←
خون ناحق کی صدا
میں اپنے بلاگ پر کئی مرتبہ لکھ چکا ہوں کہ پاکستان کی عوام کو ہر صورت الیکشن کے دن باہر آنا ہوگا اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا ہوگا۔ کیونکہ یہ بات ازحد ضروری ہے کہ پاکستان کو موجود خطرناک حالات سے ایک منتخب حکومت نمٹے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن میں ہرصورت حصہ … مزید پڑھیں ←
ایک اور بھٹو آگیا ہے
جب میں اپنے بلاگ پر محترمہ کے ایک انٹرویو کے بارے میں لکھ رہا تھا تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ دن اتنی جلدی آجائے گا۔ مگر نیا شہزادہ آگیا ہے۔ ایک اور بھٹو میدان سیاست میں اتر چکا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے مختصر سے خطاب میں کہا کہ وہ پارٹی کی مرکزی … مزید پڑھیں ←
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ
نیویارک ٹائمز پر: پاکستان کے مقامی دہشتگرد، القاعدہ خطرے میں اضافے کا سبب پاکستانی انگریزی اخبار ڈیلی ٹائمز اپنے ادارئے میں لکھتا ہے کہ حملے کرکے جھٹلانا القاعدہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ گرچہ محترمہ کو اس بات کا اندازہ تھا کہ القاعدہ اور طالبان کی ٹاپ ہٹ لسٹ پر ان کا نام ہے … مزید پڑھیں ←
ٹیلیگراف یو کے پر بیت اللہ محسود اور کسی مولوی صاحب کے درمیان ہونے والی مبینہ گفتگو کا ٹیکسٹ جو کہ حکومت پاکستان نے جاری کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جیسا کہ گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ بیت اللہ محسود، مولوی کو اپنے کسی جگہ پر قیام کے بارے میں بتا رہا ہے۔ … مزید پڑھیں ←
بےنظیر بھٹو نے واشنگٹن کو کیسے جیتا
سندھ میں مایوسی
محترمہ کے جنازے میں مشتعل کارکنوں نے پنجاب اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کرنے کی کوشش کی جس پر آصف زرداری نے کارکنوں کو ایسے نعرے لگانے سے منع کیا۔ بی بی سی اردو پر: سندھ کیوں جل رہا ہے۔ سیاسی توازن بری طرح بگڑ گیا ہے اور یہ صورتحال سندھ میں پنجاب دشمن … مزید پڑھیں ←
امریکہ میں صدارتی امیدوار بے نظیر کے قتل کو اپنی انتخابی مہم میں استعمال کررہے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ پر بھی۔